قیصرانی
لائبریرین
اگر سوچتے تو اور بات تھی۔ ڈھونڈ کر لانے کا تو وہی مطلب ہوا، کاپی پیسٹمیں کروں کاپی پیسٹ
بلکہ وہ پرانے ہو گئے اب نئے سوال ڈھونڈھ کے لاتا ہوں۔
اگر سوچتے تو اور بات تھی۔ ڈھونڈ کر لانے کا تو وہی مطلب ہوا، کاپی پیسٹمیں کروں کاپی پیسٹ
بلکہ وہ پرانے ہو گئے اب نئے سوال ڈھونڈھ کے لاتا ہوں۔
اگر سوچتے تو اور بات تھی۔ ڈھونڈ کر لانے کا تو وہی مطلب ہوا، کاپی پیسٹ
بہت نوازش بلال بھائیخوش آمدید
لیکن مجھے ابھی بہت کچھ پوچھنا ہے؟
بہت بہت شکریہ حسیب بھائیخوش آمدید
بہت بہت شکریہ انکل،خوش آمدید، یعنی انتہا ہو گی تاخیر کی۔۔ ان تعارف دیا جا رہا ہے وہ بھی آدھا ادھورا!!
بہت بہت شکریہ ضبط بھائیخوش آمدید
بہت بہت شکریہ نین بھیاپہلی بار کسی مرد کو انتہا پر دیکھا ہے۔
آگئے ہم بھی اپنا کا تختہ لے کر۔
تختہ مشق والی پارٹی دوسری ہے۔ ہم تو سادھو لوگ ہیںبہت بہت شکریہ نین بھیا
ابھی آپ نے دیکھا کہاں ابھی تو مرد کو پہچانا ہے،
دیکھیں گے تو دیکھتے ہی رہ جائیں گے۔
تختہ کو تختے تک ہی رکھیے گا، تختہ مشق نہ بنا لیجیے گا خدا کے لیے، بہت کمزور ہوں۔
میری طرحخوش آمدید
ویسے واقعی یہ انتہا ہے کم گوئی کی ، کہ 2010 سے یہاں کے ممبر ہیں اور مراسلے صرف 543؟؟؟
محفل کی باصلاحیت بہنوں سے تھوڑا سا سبق لے لیں تو بہت جلد ہزاروں کا سنگِ میل عبور کرلیں گے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ کس بات کی طرف اشارہ ہے عمر بھائی؟میری طرح
تین سال پہلے ممبر بنا تھا، بولنا اب شروع کیا، ٹرٹرانے میں کچھ وقت تو لگ ہی جائے گا۔یہ کس بات کی طرف اشارہ ہے عمر بھائی؟
کم گوئی کی طرف یا
بہنوں سے سبق لینے کی طرف،
یہ طعنہ ہے قیصرانی کیا ؟؟؟؟؟ایسی بھی انتہا نہیں جناب، آپ نے شاید امیداورمحبت کا تعارف نہیں دیکھا
اللہ نہ کرے۔ محض ایک کوشش تھی کہ شاید آپ اسی بہانے ایک اور پوسٹ کر دیںیہ طعنہ ہے قیصرانی کیا ؟؟؟؟؟
نہ ہونے کے برابر ہےیعنی آپ بھی میری کٹیگری والے ہیں،
آپ نے تعارف دیا محفل پر ابھی تک یا نہیں؟