تعارف کیسا تعارف؟

انتہا

محفلین
خوش آمدید
ویسے واقعی یہ انتہا ہے کم گوئی کی ، کہ 2010 سے یہاں کے ممبر ہیں اور مراسلے صرف 543؟؟؟

محفل کی باصلاحیت بہنوں سے تھوڑا سا سبق لے لیں تو بہت جلد ہزاروں کا سنگِ میل عبور کرلیں گے۔۔۔ ۔۔۔ ۔ :heehee:
جی، شروع میں تو سب نے بہن ہی سمجھا تھا، اس لیے زیادہ خاموشی تھی۔
بہنوں نے ویسے کون سا ایسا مصروف ہونا ہوتا ہے، سبق تو شمشاد بھائی سے لینے کی ضرورت ہے۔
 

انتہا

محفلین
Top