عین عین
لائبریرین
گرائیں جی۔ "میاں" کا لفظ خوب چبا کر ادا کیا ہے آپ نے۔ کافی عرصے تک اپنی الطاف حسین کی جائیداد والی پوسٹ میں آپ دکھائی نہیں دیے جس کے بعد نہ جانے شمشاد بھائی کو کیا ہوا کہ انھوں جھٹ پٹ بہت ہو چکا کہہ کر اسے خاک کر دیا۔ میں تو ان کی اس بات پر حیران ہوں ۔ سوچا تھا کہ پوچھوں ان سے مگر پھر بحث نکل جاتی اس لیے چپ رہا۔ ویسے بھی وہ صاحب اختیار ہیں۔ ورنہ اس سے زیادہ تو بدترین حالات مصطفا کمال کے حوالے سے دانش کی پوسٹ میںتھے مگر شمشاد بھائی وہاں کوئی ہنر نہیں دکھا سکے۔ تعجب ہے۔ ہو سکتا ہے کسی نے سفارش کر دی ہو کہ جی ہمارا بندہ پس رہا ہے نکالو باہر
اب آپ ائے ہیں جناب کچھ دیر تو سکون کا سانس لے لیجیے۔ تابڑ توڑ ہو گئے آپ تو۔
جناب من! آپ نے بھی جہاد کی امیرانہ دعوت پر کچھ نہیں کہا۔ اصل میں موضوع پر بات ہونا چاہیے۔ اس کے بعد میری پوسٹ پر کوئی اعتراض کرتے۔ لیکن صرف آپ نے ۔۔۔۔ادھر ہی نظر کرم کی۔ ذرا منور بھائی کے اہل خانہ والی بات کا جواب بھی دیں۔ یا کچھ اور فرمائیں۔ ہم تو حاضر ہیں جناب ۔ ہم سے پھر دو دو ہاتھ کر لیجیے گا
آپ کو اخلاقی انحطاط نظر آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب من ! آپ کے پاس بھی وہی عینک ہے جو کسی اور کے پاس بھی ہے۔ مجھے ثابت کریں کہ کیا برائی دکھائی دی سوائے تلخی کے جسے اپ نے خوب اخلاقی انحطاط میں رنگا ہے۔ جناب اسے تلخ ہو جانا کہہ لیتے ، مگر آپ تو حد سے گزر جانے کے لیے بے چین رہتے ہیں۔
جناب دلیل کا قائد ہ ہے کہ یہ اسی سے طلب کی جاتی ہے جو اعتراض کرتا ہے۔ مجھے تو حیرت ہے کہ آپ بھی وہی بات کر رہے ہیں۔ بھیا جی میں نے تو اپنی کم علمی کے سبب ایک بات کی ناں۔ جسے اعتراض تھا (اور اب اپ نے بھی علما تو کچھ بھی کہہ دیتے ہیں) اسے چاہیے اور اب آپ کو بھی کہ اس کی حقیقت واضح کر دیتے ۔ بجائے اس کے کہ ایک اہم دینی بات یا جسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب کیا جا رہا ہے اس کی فورا روک ٹوک کرتے تا کہ میں اس پر آپ کا شکر گزار ہوتا اور توبہ کرتا۔ مگر آپ کے اعلی اخلاق و اوصاف اس کی اجازت نہیں دے سکے غالبا۔ یہ ہے تہذیب اور اخلاق ؟؟؟؟؟۔ یا وہ تھا؟؟؟؟ پڑھنے والے خود فیصلہ کر سکتے ہیں۔ تلخی اور بدتمیزی میں۔
آپ نے چند دیگر لنک مہیا کر دیے مگر کیا برا تھا بھای اگر اپ اس بات کو جانتے ہیں۔ اس وقعے کی حقیقت سے آشنا ہیں تو ہمیں بتا دیتے تاکہ ہم اپنی اصلاح کرتے ۔ براہ کرم اب کر دیجیے۔ کم از کم اس معاملے میں مجھ سے دشمنی نہ کریں۔ دیگر باتیں اپنی جگہ۔ مدرس بھائی اور آپ دونوں سے عرض ہے کہ اسے سب سے پہلے حل فرمائیں باقی باتیں بعد میں ہوتی ہی رہیںگی۔