ماشاء اللہ موڈ بہت ہی اچھا ہے۔ کل رات کو روانگی ہے، رات باجی کے گھر رہنا ہے لندن چند گھنٹوں کے لئے۔ اس کے بعد میں پاکستان، باجی تین بعد پاکستان آئیں گی۔ آہا، بہت دن اپنے ہاتھ کا پکا کھا لیا

ہونا ویسے ایسا ہی ہے، کہ قیصرانی نے کسی نہ کسی بہانے باورچی خانے میں جاتے رہنا ہے اور انہوں نے ایک دن تنگ آ کر کہہ دینا ہے کہ یہ لیں سنبھالیں اپنا کچن میں تو چلی ٹی وی دیکھنے۔