میرا بھی موڈ اچھا ہی ہے۔
فہیم لائبریرین مارچ 20، 2007 #245 شمشاد نے کہا: اچھا نہیں ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیریت کیا آج پھربھابھی نے کلاس لے لی
شمشاد لائبریرین مارچ 20، 2007 #250 fahim نے کہا: شمشاد نے کہا: اچھا نہیں ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیریت کیا آج پھربھابھی نے کلاس لے لی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پنجابی کی ایک مثال ہے : روندی یاراں نوں لے لے ناں پراواں دا۔
fahim نے کہا: شمشاد نے کہا: اچھا نہیں ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیریت کیا آج پھربھابھی نے کلاس لے لی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پنجابی کی ایک مثال ہے : روندی یاراں نوں لے لے ناں پراواں دا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 20، 2007 #251 میرا موڈ اس لیے خراب تھی کہ گاڑی ٹھیک کروانے گیا تھا اور اندازے سے بہت زیادہ دیر ہو گئی۔ کھانا کھانے کا وقفہ بھی اس میں چلا گیا۔
میرا موڈ اس لیے خراب تھی کہ گاڑی ٹھیک کروانے گیا تھا اور اندازے سے بہت زیادہ دیر ہو گئی۔ کھانا کھانے کا وقفہ بھی اس میں چلا گیا۔
فہیم لائبریرین مارچ 21، 2007 #252 ارے شمشاد صاحب ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں تو زندگی کا حصہ ہوتی ہیں۔ ان پر کیا موڈ خراب کرنا۔ ان کو تو ہنس کر ڈال دینا چاہیے
ارے شمشاد صاحب ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں تو زندگی کا حصہ ہوتی ہیں۔ ان پر کیا موڈ خراب کرنا۔ ان کو تو ہنس کر ڈال دینا چاہیے
شمشاد لائبریرین مارچ 21، 2007 #253 آپ مانیں یہ نہ مانیں موڈ ایسی باتوں پر خراب ضرور ہوتا ہے یہ الگ بات ہے کہ وقتی طور پر ہی ہوتا ہے۔ اب ایسی باتوں پر مستقل تو موڈ خراب نہیں کر سکتے۔
آپ مانیں یہ نہ مانیں موڈ ایسی باتوں پر خراب ضرور ہوتا ہے یہ الگ بات ہے کہ وقتی طور پر ہی ہوتا ہے۔ اب ایسی باتوں پر مستقل تو موڈ خراب نہیں کر سکتے۔
فہیم لائبریرین مارچ 21، 2007 #255 شمشاد نے کہا: ابھی تو میرا موڈ اچھا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاءاللہ سے بس اب اس کو اچھا ہی رکھیے گا اور آپ نے ابھی تک اپنی تصویر نہیں دکھائی
شمشاد نے کہا: ابھی تو میرا موڈ اچھا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاءاللہ سے بس اب اس کو اچھا ہی رکھیے گا اور آپ نے ابھی تک اپنی تصویر نہیں دکھائی
ماوراء محفلین مارچ 21، 2007 #260 یہ لڑکیوں کو کیا ہو گیا۔ دونوں نے ہی منہ لٹکائے ہوئے ہیں۔ میرا موڈ تو اس دن بہت اچھا ہوتا ہے جب خواب اچھا دیکھوں۔
یہ لڑکیوں کو کیا ہو گیا۔ دونوں نے ہی منہ لٹکائے ہوئے ہیں۔ میرا موڈ تو اس دن بہت اچھا ہوتا ہے جب خواب اچھا دیکھوں۔