ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:
میرا دل شگفتہ سے سخت اداس ہو رہا ۔ کؤئی فون ہی نہیں اٹھا رہا ۔
اتنا اداس۔۔۔؟؟؟
نہ روئیں، آنسو ختم ہو جائیں گے۔۔۔ آ جائیں گی۔
مجھے شگفتہ چاہئیے ۔ ۔ بس شگفتہ چاہئیے
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:
میرا دل شگفتہ سے سخت اداس ہو رہا ۔ کؤئی فون ہی نہیں اٹھا رہا ۔
اتنا اداس۔۔۔؟؟؟
نہ روئیں، آنسو ختم ہو جائیں گے۔۔۔ آ جائیں گی۔
شکر ہے شگفتہ ایک لڑکی ہیں۔ ورنہ۔۔۔بوچھی نے کہا:میں بہت بہت بہت پریشان ہوں کچھ ہے مگر میں پریشان ہوں اور پہلی بار میں ایسے کسی کے لئے فکرمند ہوگئی ہوں ۔ ۔ ۔
شگفتہ چاہئیے مجھے ۔ ۔ شگفتہ چاہئیے ۔
ماوراء نے کہا:شکر ہے شگفتہ ایک لڑکی ہیں۔ ورنہ۔۔۔بوچھی نے کہا:میں بہت بہت بہت پریشان ہوں کچھ ہے مگر میں پریشان ہوں اور پہلی بار میں ایسے کسی کے لئے فکرمند ہوگئی ہوں ۔ ۔ ۔
شگفتہ چاہئیے مجھے ۔ ۔ شگفتہ چاہئیے ۔
میں کچھ مدد کر سکتی ہوں کیا؟؟ کیا معلوم وہ آپ کا نمبر دیکھ کر اٹھا ہی نہ رہی ہوں۔
----------ooo------------
آج موڈ بہت اچھا ہے۔ پتہ نہیں کیوں۔ شاید علی پور کا ایلی مکمل ہو گئی ہے۔
لیکن ہوا کیا؟؟؟بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:شکر ہے شگفتہ ایک لڑکی ہیں۔ ورنہ۔۔۔بوچھی نے کہا:میں بہت بہت بہت پریشان ہوں کچھ ہے مگر میں پریشان ہوں اور پہلی بار میں ایسے کسی کے لئے فکرمند ہوگئی ہوں ۔ ۔ ۔
شگفتہ چاہئیے مجھے ۔ ۔ شگفتہ چاہئیے ۔
میں کچھ مدد کر سکتی ہوں کیا؟؟ کیا معلوم وہ آپ کا نمبر دیکھ کر اٹھا ہی نہ رہی ہوں۔
----------ooo------------
آج موڈ بہت اچھا ہے۔ پتہ نہیں کیوں۔ شاید علی پور کا ایلی مکمل ہو گئی ہے۔
ہوئی بات مگر میں واقعی پریشان ہوں اتنی کہ کبھی تمھاری طرف سے بھی کبھی اتنی نہیں ہوئی
کوئی لڑکا ہوتی تو جاتا سیدھا بھاڑ میں میری بلا سے
مگر شگفتہ لڑکا نہیں ۔ اسی لئے تو ۔