کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

ماوراء

محفلین
سر میں درد ہے۔
273_dontleave_1.gif
 
تھوڑی سی پریشانی ہے۔۔۔۔ گھر پر آج میلاد ہے، دفتر سے جلدی چھٹی چاہئے۔۔۔۔۔۔۔ اوررررر
ابھی چار، پانچ دن کی چھٹیاں کرکے آیا ہوں، سو جلدی جانے کا کہتے ہوئے عجیب سا لگ رہا ہے۔۔۔
 
Top