سارہ خان نے کہا:ل و ل ۔۔ گرمی میں ساون ۔۔ دل کو خوش رکھنے کو خیال اچھا ہے ۔۔ ۔۔ جھولا لگا ہوا ہے تمہارے گھر میں ۔۔ بہت اچھی بات ہے ۔۔مجھے بھی ایک زمانے میں شوق ہوا تھا جھولے کا ۔۔ امی نے لگوا دیا تھا چھت میں کہ درخت ہے ہی نہیں ۔۔ لیکن پھر شوق پورا ہوا تو ہٹا دیا خود ہی ۔۔۔حجاب نے کہا:سارہ خان نے کہا:کیا بات ہے حجاب ۔۔ اس سڑی گرمی میں تم ساون منا رہی ہو ۔۔۔حجاب نے کہا:
سارہ کم از کم گرمی میں ساون کو یاد تو کیا جا سکتا ہے نا شائد آ ہی جائے ، ویسے جھولے سے ساون کا کیا تعلق ہے ، جھولا تو میرے گھر میں پہلے ہی ہے بادام کے درخت میں لگایا ہوا ہے
شمشاد نے کہا:میں بھی کہوں شگفتہ صاحبہ تو صبح یہاں حاضری دیتی ہیں، آج کیوں نہیں دی۔
بوچھی نے کہا:میرا موڈ
آج شام نو بجے سے لے کر صبخ کے چار بجنے کو ہیں میں شگفتہ سے میسنجر پر تھیں ۔
اب نیند آرہی ۔