ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:میرا موڈ
آج شام نو بجے سے لے کر صبخ کے چار بجنے کو ہیں میں شگفتہ سے میسنجر پر تھیں ۔
اب نیند آرہی ۔
کیا راز و نیاز ہو رہی تھیں۔
ارے واہ شمشاد بھائی آپ کیسے سمجھے ۔۔ زبردست ۔۔۔شمشاد نے کہا:لگتا ہے سارہ کی ماما واپس آ گئی ہیں۔
دھکا نہیں۔۔جھولا جھولانا۔شمشاد نے کہا:وہی ناں، جس کو دھکا دینے والا بھی کہتے ہیں۔
میرا بھالو مجھے دھکے نہیں۔۔جھولا جھلا رہا ہے۔ دھکے دینا اور ہوتا ہے۔شمشاد نے کہا:تو یہ بھالو تمہیں، میرا مطلب ہے بھالن کو دھکے ہی تو دے رہا ہے۔
ہمارے ہاں موسم خوشگوار ہے۔محب علوی نے کہا:میرا مزاج خوشگوار ہے آج۔
ماوراء نے کہا:میرا بھالو مجھے دھکے نہیں۔۔جھولا جھلا رہا ہے۔ دھکے دینا اور ہوتا ہے۔شمشاد نے کہا:تو یہ بھالو تمہیں، میرا مطلب ہے بھالن کو دھکے ہی تو دے رہا ہے۔