لیکن کس کی پٹائی؟؟حجاب نے کہا:میرا دل چاہ رہا ہے کہ پٹائی کروں
ہاں، میں اپنے سٹار کے لوگوں کو دور سے جان لیتی ہوں۔امن ایمان نے کہا:ہاں ۔۔ماوراء لیو ہوں۔۔اس لیے تو آپ نے پہچان لیا۔۔آپ جناب یہاں جتنی مرضی باتیں کریں۔۔جب موڈ اچھا ہے تو جو جی میں آئے وہ کریں۔۔
موڈ کی مناسبت سے میرے پاس کچھ ایموشنز ہیں۔ سارے یہاں پوسٹ کر دیتی ہوں۔ جس نے لینا ہوا تو۔۔؟نبیل۔۔سمائیلیز تو کم ہیں۔۔۔لیکن یہاں ماوراء اور باقی کچھ اور لوگ بھی خود سے سمائیلیز رکھ دیتے ہیں۔۔تو ہم وہ چوری کرلیا کریں گے۔
ماوراء نے کہا:lol۔ یار تم تو مجھ سے بھی زیادہ جنگجو لگتی ہو۔ دھیان سے ہی پٹائی کرنا یہ نہ ہو کوئی بیچارہ گزر ہی جائے۔ تمھاری تو دہشت ہی اتنی ہے۔ جب سے زوردار تھپڑ کا میں نے سنا ہے تو۔۔۔