معرکے تو ہمارے ایسے ہی ہوتے ہیں کہ ۔۔ماوراء نے کہا:او۔۔۔تو آپ میرا موڈ خراب کرنے کا سوچ رہے ہیں۔
ویسے اتنے دن کہاں غائب تھے۔ اور ان دنوں میں کیا کیا معرکے مارے؟
شمشاد بھائی ۔۔ کبھی چائے پلانے کا بھی موڈ بنا لیا کریں ۔شمشاد نے کہا:چائے پینے کا موڈ ہو رہا ہے۔
ظفری نے کہا:معرکے تو ہمارے ایسے ہی ہوتے ہیں کہ ۔۔
معرکہ میں سب سے آگے تھا میں ظفر
تیر کیوں پھر آکر ، پشت پرمیری لگا
(مابدولت)
ظفری نے کہا:معرکے تو ہمارے ایسے ہی ہوتے ہیں کہ ۔۔ماوراء نے کہا:او۔۔۔تو آپ میرا موڈ خراب کرنے کا سوچ رہے ہیں۔
ویسے اتنے دن کہاں غائب تھے۔ اور ان دنوں میں کیا کیا معرکے مارے؟
معرکہ میں سب سے آگے تھا میں ظفر
تیر کیوں پھر آکر ، پشت پرمیری لگا
(مابدولت)
ماوراء نے کہا:جو آگے آگے (بڑے بن رہے) ہوتے ہیں نا۔ ان کے ساتھ ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے۔
بدتمیز نے کہا:ابے او ۔۔۔۔۔۔۔ اوہ میرا مطلب ہے عزت مآب ڈفری صاحب میرا مطلب ہے جفری (اوہو کیا نام ہے تمہارا چلو سب کو معلوم تو ہے نا کہ کس کو بلایا جا رہا ہے؟)
میں نے اگلے پچھلے دونوں مصرعوں پر غور کیا تھا۔ لگتا ہے آپ نے ذرا غور نہیں کیا۔
دیکھیں آپ سب سے آگے تھے اب آپ کے خیال سے پیچے سے تیر لگا۔ لیکن چونکہ آپ کا ڈھول اتنی دفعہ بج چکا ہے کہ آپ کو سمتوں کا اندازہ نہیں ہوتا تو کیا پتہ اپنی فوج کی طرف چل پڑے ہوں اور پیچھے سے دشمنوں میں سے کسی نے شرارت کی ہو اور پشت پر تیر چلا دیا ہو۔
میرے خیال سے میں نے آپ کو ہمیشہ ٹکر کا جواب دیا ہے نہ معلوم پھر آپ کس خوش فہمی میں مبتلا ہیں۔ مجھے اپنا ڈھول دینے سے پہلے سو دفعہ سوچیں کیونکہ میں نے کبھی ڈھول بجایا نہیں یہ نہ ہو آپ کے ڈھول کا جسکو آپ نے برسوں بڑے پیار سے بجایا ہے ایسا بجاؤ کہ آپ چیخ اٹھیں۔
ایک اور نام سے یہ بہت مشہور ہیں۔ “ زلفی“۔بدتمیز نے کہا:ابے او ۔۔۔۔۔۔۔ اوہ میرا مطلب ہے عزت مآب ڈفری صاحب میرا مطلب ہے جفری (اوہو کیا نام ہے تمہارا چلو سب کو معلوم تو ہے نا کہ کس کو بلایا جا رہا ہے؟)
ہاہاہا نہیں جناب میں دل پر نہیں لیتا۔ ساتھ ساتھ حساب برابر کر دیتا ہوں۔ میں بھی مذاق ہی کر رہا تھا۔ شکر ہے آپ دل پر نہیں لے گئے۔ ویسے کیا پتہ لے گئے ہوں اور ابھی جواب نہ آنے کی صورت میں بعد کے لئے اٹھا رکھا ہو
امن ایمان، سلسلہ مزے کا شروع کیا ہے، پہلی پوسٹ پڑھ کر تشویش ہوئی، آخری پڑھ کو خوشی۔۔۔۔
کہ چلو آپ کا موڈ تو بدلا۔۔۔