کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

ماوراء

محفلین
او۔۔۔تو آپ میرا موڈ خراب کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ :wink:
ویسے اتنے دن کہاں غائب تھے۔ اور ان دنوں میں کیا کیا معرکے مارے؟
 
ظفری

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
او۔۔۔تو آپ میرا موڈ خراب کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ :wink:
ویسے اتنے دن کہاں غائب تھے۔ اور ان دنوں میں کیا کیا معرکے مارے؟
معرکے تو ہمارے ایسے ہی ہوتے ہیں کہ ۔۔

معرکہ میں سب سے آگے تھا میں ظفر
تیر کیوں پھر آکر ، پشت پرمیری لگا
(مابدولت)
 
بدتمیز

محفلین
[quote="ظفری
:lol: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر

آج میرا موڈ بہت اچھا ہے ۔۔۔ کافی دنوں بعد آئینہ دیکھا ۔ :wink:[/quote]

مزاحیہ چیزوں کو دیکھ کر موڈ اچھا ہو ہی جاتا ہے۔
 
ظفری

لائبریرین
ابے ۔۔۔ اوہ ،، میرا مطلب ہے کہ عزت ماب بد تمیز صاحب ( بحر نہیں بن رہی لیکن خیر ہے ) ۔۔۔ :lol:

اگر اگلے مصرعہ پر تھوڑی سی بدتمیزی کے اثرات چھوڑ دیتے تو معلوم ہوجاتا کہ اگلی صفوں سے پیچھے کبھی نہیں بھاگا جاتا جب تک پیچھے والے بھاگنا نہ شروع کردیں ۔ تو پھر تم کیوں بھاگے حالانکہ تم کو پیچھے ڈھول بجانے کے لیے رکھا ہوا تھا نہ کہ لڑنے کے لیئے ۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
او۔۔۔تو آپ میرا موڈ خراب کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ :wink:
ویسے اتنے دن کہاں غائب تھے۔ اور ان دنوں میں کیا کیا معرکے مارے؟
معرکے تو ہمارے ایسے ہی ہوتے ہیں کہ ۔۔

معرکہ میں سب سے آگے تھا میں ظفر
تیر کیوں پھر آکر ، پشت پرمیری لگا
(مابدولت)

جو آگے آگے (بڑے بن رہے) ہوتے ہیں نا۔ ان کے ساتھ ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے۔ :D
 
بدتمیز

محفلین
ابے او ۔۔۔۔۔۔۔ اوہ میرا مطلب ہے عزت مآب ڈفری صاحب میرا مطلب ہے جفری (اوہو کیا نام ہے تمہارا چلو سب کو معلوم تو ہے نا کہ کس کو بلایا جا رہا ہے؟)

میں نے اگلے پچھلے دونوں مصرعوں پر غور کیا تھا۔ لگتا ہے آپ نے ذرا غور نہیں کیا۔
دیکھیں آپ سب سے آگے تھے اب آپ کے خیال سے پیچے سے تیر لگا۔ لیکن چونکہ آپ کا ڈھول اتنی دفعہ بج چکا ہے کہ آپ کو سمتوں کا اندازہ نہیں ہوتا تو کیا پتہ اپنی فوج کی طرف چل پڑے ہوں اور پیچھے سے دشمنوں میں سے کسی نے شرارت کی ہو اور پشت پر تیر چلا دیا ہو۔ :twisted:

میرے خیال سے میں نے آپ کو ہمیشہ ٹکر کا جواب دیا ہے نہ معلوم پھر آپ کس خوش فہمی میں مبتلا ہیں۔ مجھے اپنا ڈھول دینے سے پہلے سو دفعہ سوچیں کیونکہ میں نے کبھی ڈھول بجایا نہیں یہ نہ ہو آپ کے ڈھول کا جسکو آپ نے برسوں بڑے پیار سے بجایا ہے ایسا بجاؤ کہ آپ چیخ اٹھیں۔ :twisted:
 
ظفری

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:

اوہو ۔۔۔ اوہ ۔۔ بھئی تم تو دل پر لے گئے میں تو مذاق کر رہا تھا ۔۔۔ :lol:
 
بدتمیز

محفلین
ہاہاہا نہیں جناب میں دل پر نہیں لیتا۔ ساتھ ساتھ حساب برابر کر دیتا ہوں۔ میں بھی مذاق ہی کر رہا تھا۔ شکر ہے آپ دل پر نہیں لے گئے۔ ویسے کیا پتہ لے گئے ہوں اور ابھی جواب نہ آنے کی صورت میں بعد کے لئے اٹھا رکھا ہو :twisted:
 
ماوراء

محفلین
بدتمیز نے کہا:
ابے او ۔۔۔۔۔۔۔ اوہ میرا مطلب ہے عزت مآب ڈفری صاحب میرا مطلب ہے جفری (اوہو کیا نام ہے تمہارا چلو سب کو معلوم تو ہے نا کہ کس کو بلایا جا رہا ہے؟)
ایک اور نام سے یہ بہت مشہور ہیں۔ “ زلفی“۔ :D
 
ظفری

لائبریرین
ہاہاہا نہیں جناب میں دل پر نہیں لیتا۔ ساتھ ساتھ حساب برابر کر دیتا ہوں۔ میں بھی مذاق ہی کر رہا تھا۔ شکر ہے آپ دل پر نہیں لے گئے۔ ویسے کیا پتہ لے گئے ہوں اور ابھی جواب نہ آنے کی صورت میں بعد کے لئے اٹھا رکھا ہو

:lol: ۔۔۔۔ نہیں میں ایسا کم ہی کرتا ہوں ۔۔۔ کیونکہ جس کے پاس دل ہوتا ہے وہ کوئی نہ کوئی بات تو دل میں رکھ ہی لیتا ہے ۔ ( یہ صرف دل والوں کی بات تھی ) ۔۔۔ :lol:

اور اگر تم کو میرا “ ابے “ کہنا برا لگا ہو تو بھئی میں اس کی معذرت کر لیتا ہوں کہ تمہارا نام ہی ایسا ہے کہ کبھی عزت دینے کا خیال ہی “ دل “ میں نہیں آیا ۔ :wink:
 
امن ایمان

محفلین
امن ایمان، سلسلہ مزے کا شروع کیا ہے، پہلی پوسٹ پڑھ کر تشویش ہوئی، آخری پڑھ کو خوشی۔۔۔۔
کہ چلو آپ کا موڈ تو بدلا۔۔۔

شکریہ نیناں۔۔: ) شکر ہے برا موڈ زیادہ دیر ساتھ نہیں دیتا۔۔: )

ویسے یہاں پوسٹس پڑھ کر پتہ ہے بےسختہ ایک دعا منہ سے نکلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یااللہ مجھے یہاں کا ایڈمن بنا دے :p
:lol:

میرا موڈ:-
character00148.gif

(یہاں پر جو سمائیلیز میں پوسٹ کررہی ہوں ۔۔وہ میری بہت اچھی دوست تانیہ کے فورم پر ہیں۔۔) :)
 
بدتمیز

محفلین
میرے خیال سے دل کے ساتھ ساتھ آپ دماغ سے بھی چھٹکارا حاصل کر چکے ہیں :twisted:

آپ کو تو میرا ابے اہ کہنا برا نہیں لگا ہو گا۔ اب تک تو آپ کو عادت ہو گئی ہو گی۔ ویسے میں نے اس لئے کہہ دیا کہ آپ کی حرکتیں ہی ایسی ہیں کہ کبھی عزت دینے کا خیال ہی نہیں آیا :wink:
 
ظفری

لائبریرین
:lol:
نو کمنٹس ۔۔۔۔ لیکن جاتے جاتے یہ ضرور کہوں گا کہ تمہارا علاج اب بھی ممکن ہے ۔ مگر زیادہ دیر مت کرنا ۔ :wink:
 
Top