ٹھیک ہے اور تم سناؤ بارش میں کیا کچھ ہواسارہ خان نے کہا:میں تو ٹی وی دیکھتی ہی نہیں ۔۔۔ اور گھر میں باقی سب کو نیوز ہی دیکھنے کا شوق ہے ہر وقت ۔۔ نا چاہتے ہوئے بھی سننا پڑتی ہیں ۔۔۔
کیا حال ہیں تیلے بھیا ۔۔۔ اپ کا پی ایم مل گیا ۔۔۔ اب میں وہاں جواب نہیں دے رہی ۔۔۔
شمشاد نے کہا:پہلے یہ تو بتائیں یہ زنگر ہوتا کیا ہے اور اس کو کس کے ساتھ کھاتے ہیں؟
تیلے شاہ نے کہا:ٹھیک ہے اور تم سناؤ بارش میں کیا کچھ ہواسارہ خان نے کہا:میں تو ٹی وی دیکھتی ہی نہیں ۔۔۔ اور گھر میں باقی سب کو نیوز ہی دیکھنے کا شوق ہے ہر وقت ۔۔ نا چاہتے ہوئے بھی سننا پڑتی ہیں ۔۔۔
کیا حال ہیں تیلے بھیا ۔۔۔ اپ کا پی ایم مل گیا ۔۔۔ اب میں وہاں جواب نہیں دے رہی ۔۔۔
اور اب کیا حالات ہیں
میری طرف تشریف لائیںشمشاد نے کہا:پہلے یہ تو بتائیں یہ زنگر ہوتا کیا ہے اور اس کو کس کے ساتھ کھاتے ہیں؟
ہماری طرف اللہ کے کرم سے سب ٹھیک ہےسارہ خان نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:ٹھیک ہے اور تم سناؤ بارش میں کیا کچھ ہواسارہ خان نے کہا:میں تو ٹی وی دیکھتی ہی نہیں ۔۔۔ اور گھر میں باقی سب کو نیوز ہی دیکھنے کا شوق ہے ہر وقت ۔۔ نا چاہتے ہوئے بھی سننا پڑتی ہیں ۔۔۔
کیا حال ہیں تیلے بھیا ۔۔۔ اپ کا پی ایم مل گیا ۔۔۔ اب میں وہاں جواب نہیں دے رہی ۔۔۔
اور اب کیا حالات ہیں
بارشوں میں تو یہاں بہت حادثے ہوئے تیلے بھیا ۔۔۔ ہمارے ایک جاننے والے کی ڈیتھ بھی ہوئی سائن بورڈ گرنے سے ۔۔
اب تو موسم ٹھیک ہے ۔۔۔۔اللہ کرے اب ایسے ہی رہے ۔۔۔
آپ سناؤ ۔۔ کیا ہو رہا ہے آجکل ۔۔۔۔
سارہ آپیسارہ خان نے کہا:اچھا ۔۔۔ چلو پھر میں آج سے آپ کو کاکا ہی کہوں گی ۔۔
تیلے شاہ نے کہا:سارہ آپیسارہ خان نے کہا:اچھا ۔۔۔ چلو پھر میں آج سے آپ کو کاکا ہی کہوں گی ۔۔
آپ مجھے کاکا بلا سکتی ہیں
شمشاد نے کہا:میرا مزاج لال مسجد کے حوالے سے ابھی تک خراب ہے۔