عمار ابن ضیا
محفلین
میرے مزاج تو اچھے ہیں الحمدللہ!
کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟کسی گہری پرسکون نیلی جھیل کے مانند
کیونکہ بالکل انہی الفاظ میں مجھے ڈانٹ پڑتی ہے۔ڈانٹ کیوں رہی ہو دادی اماؤں کی طرح ۔۔۔۔۔ کام تو کرتی ہی ہوں نہ چاہے شور مچا کر ہی ۔۔ ... تمہیں کرنا پڑتا نہ تو پھر پوچھتی تم سے ۔۔