چودہویں سالگرہ کیسا ہے یہ اوتار؟

جاسمن

لائبریرین
ادھر میں باورچی خانہ میں کوئی ڈش تیار کرتی ہوں، ادھر فرقان سالگرہ کے لیے ایک نئی لڑی معرض وجود میں لے آتے ہیں۔:)
 

زیک

مسافر
فرقان احمد بھائی کا اوتار
7169.jpg

"عشق" ہے محوِ تماشائے لبِ بام ابھی
فرقان! ٹھنڈ پڑ گئی یا چوہدرئ محفل کو مزید زحمت دیں؟:D
جاسمن کا اوتار دیکھ کر تو یہ شبہ ہوتا ہے کہ یہ غروب آفتاب کے وقت وہ دوسرے غروب والے اوتار (فرقان احمد ) کے بندے کے چھلانگ مارنے (یا بچ جانے) کے لئے دعا کر رہی ہیں
 

فرقان احمد

محفلین
فرقان! ٹھنڈ پڑ گئی یا چوہدرئ محفل کو مزید زحمت دیں؟:D
چوہدری صاحب قبلہ کا جملہ تو پُرلطف اور قلم توڑ ہوتا ہے؛ اس میں کوئی شک نہیں۔ ویسے زیک کو پچپن میں بچپن کے مزے لوٹتے دیکھنا بجائے خود ایک پُرلطف مشغلہ ہے۔ :) دیکھنے میں موصوف اب بھی تیس کے دِکھتے ہیں؛ یہ معاملہ الگ ہے! :)
 
Top