عبدالقیوم چوہدری
محفلین
قسمے۔۔۔۔۔کہتے ہیں تو tan line کی تصویر لگا دیتا ہوں
اتنی نازک سکن ہے کیا ؟
قسمے۔۔۔۔۔کہتے ہیں تو tan line کی تصویر لگا دیتا ہوں
وہ والی نہیں ملی، دوسری والی مل گئی ہےاب یہ ریٹنگ اس لڑی میں نہیں ملے گی، کم از کم۔
جی آ۔۔۔ توانوں ’ص‘ نال غرض ہے، جتھوں وی لبھے۔ سکون آ گیا ہونا اے۔وہ والی نہیں ملی، دوسری والی مل گئی ہے
کچھ جلد نازک ہے کچھ یہ زعم کہ میں کونسا گورا ہوں کہ ہر گھنٹے بعد سن سکرین لگاتا پھروں۔قسمے۔۔۔۔۔
اتنی نازک سکن ہے کیا ؟
زیک نے طویل مدت بعد کوئی نیکی کا کام کیا ہے!وہ والی نہیں ملی، دوسری والی مل گئی ہے
آج تک ہم زیک کو غلط سمجھتے آئے۔ اب دُکھ ہو رہا ہے۔طویل؟ یہ تو تقریبا روزانہ میرے ساتھ یہ "نیک" کام سر انجام دیتے ہیں
نیکیاں تک گنتے رہتے ہیں۔بڑا دھیان اے وئی۔زیک نے طویل مدت بعد کوئی نیکی کا کام کیا ہے!
یہ محفلین کی نیکیاں اور گناہ گننے والے "فرشتے" تو نہیں؟نیکیاں تک گنتے رہتے ہیں۔بڑا دھیان اے وئی۔
جی آ، جی آ۔طویل؟ یہ تو تقریبا روزانہ میرے ساتھ یہ "نیک" کام سر انجام دیتے ہیں
اجتماع کی نیکیاں گننے والے فرشتے کہیں پڑھے سنے تو نہیں، پر بندے دا کوئی پتا لگدا اے، ہو وی سکدے نیں۔یہ محفلین کی نیکیاں اور گناہ گننے والے "فرشتے" تو نہیں؟
کیا معلوم دائیں طرف والے فرشتے ہوں۔ اوتار میں بھی دائیں طرف ہیں۔ “کندھا” البتہ کچھ ٹھیک نہیں لگ رہانیکیاں تک گنتے رہتے ہیں۔بڑا دھیان اے وئی۔
کیا معلوم دائیں طرف والے فرشتے ہوں۔ اوتار میں بھی دائیں طرف ہیں۔ “کندھا” البتہ کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا
فرقان! ٹھنڈ پڑ گئی یا چوہدرئ محفل کو مزید زحمت دیں؟سائیکلنگ کی محبت میں زیک پائین نے زندگی کا ایک بڑا حصہ گوڈے ننگے رکھ کر گزار دیا ہے۔
ہاہاہاآج تک ہم زیک کو غلط سمجھتے آئے۔ اب دُکھ ہو رہا ہے۔
جاسمن کا اوتار دیکھ کر تو یہ شبہ ہوتا ہے کہ یہ غروب آفتاب کے وقت وہ دوسرے غروب والے اوتار (فرقان احمد ) کے بندے کے چھلانگ مارنے (یا بچ جانے) کے لئے دعا کر رہی ہیںفرقان! ٹھنڈ پڑ گئی یا چوہدرئ محفل کو مزید زحمت دیں؟
کیا سمجھتے رہے؟آج تک ہم زیک کو غلط سمجھتے آئے۔ اب دُکھ ہو رہا ہے۔
چوہدری صاحب قبلہ کا جملہ تو پُرلطف اور قلم توڑ ہوتا ہے؛ اس میں کوئی شک نہیں۔ ویسے زیک کو پچپن میں بچپن کے مزے لوٹتے دیکھنا بجائے خود ایک پُرلطف مشغلہ ہے۔ دیکھنے میں موصوف اب بھی تیس کے دِکھتے ہیں؛ یہ معاملہ الگ ہے!فرقان! ٹھنڈ پڑ گئی یا چوہدرئ محفل کو مزید زحمت دیں؟
آپ کا اوتار دیکھ کے لگتا ہے کہ "گجر دا کھڑاک" (پارٹ ٹو) تیاری کے مراحل میں ہے!اجتماع کی نیکیاں گننے والے فرشتے کہیں پڑھے سنے تو نہیں، پر بندے دا کوئی پتا لگدا اے، ہو وی سکدے نیں۔