عبدالقیوم چوہدری
محفلین
غلط سمجھتے رہے۔کیا سمجھتے رہے؟
غلط سمجھتے رہے۔کیا سمجھتے رہے؟
پارٹ تھریآپ کا اوتار دیکھ کے لگتا ہے کہ "گجر دا کھڑاک" (پارٹ ٹو) تیاری کے مراحل میں ہے!
اور ادھر میں بیگم کو مشورہ دے رہا ہوں کہ “Zack is always right” ٹیٹو کروا لوغلط سمجھتے رہے۔
مریم افتخار نے اتنا پیارا اوتار لگایا ہوا ہے کہ تنقید کی گنجائش نہیں نکلتی! جہاں تک چوہدری صاحب کے صاحب زادے کا معاملہ ہے؛ اسے دیکھ کر ہمیں ایک ہی گانا یاد آتا ہے، وے بول سانول!آپ کا اوتار دیکھ کے لگتا ہے کہ "گجر دا کھڑاک" (پارٹ ٹو) تیاری کے مراحل میں ہے!
جاسم پائین کو ٹیگ کریں، اور پھر جادو دیکھیں۔مریم افتخار نے اتنا پیارا اوتار لگایا ہوا ہے کہ تنقید کی گنجائش نہیں نکلتی!
عادت تو بقول امان اللہ، وڈی سس جیسی ہے مسٹر جاسم کی؛ شاید کوئی نہ کوئی نکتہ نکال ہی لیں!جاسم پائین کو ٹیگ کریں، اور پھر جادو دیکھیں۔
واقعی! میں نے اسے بڑا الٹا سیدھا کر کے دیکھ لیا۔ نہ کوئی تنقید و مزاح سوجھا نہ ہی پلے پڑا کہ یہ ہے کیامریم افتخار نے اتنا پیارا اوتار لگایا ہوا ہے کہ تنقید کی گنجائش نہیں نکلتی!
شاید اضافی ہے۔عادت تو بقول امان اللہ، وڈی سس جیسی ہے مسٹر جاسم کی؛ شاید کوئی نہ کوئی نکتہ نکال ہی لیں!
لڑی کے ابتدائی مراسلے کے بعد میری نظر انتخاب اگلے اوتاری مراسلے کے لیے کچھ دیر اس کُڑی کے اوتار پر ٹھہری تھی۔ ابھی کچھ ہلکا پھلکا مراسلہ 'نکلنے' ہی لگا تھا کہ ایک ان چاہی کال آ گئی اور پانچ سات منٹ ذہن ادھر مصروف ہو گیا۔واقعی! میں نے اسے بڑا الٹا سیدھا کر کے دیکھ لیا۔ نہ کوئی تنقید و مزاح سوجھا نہ ہی پلے پڑا کہ یہ ہے کیا
یہ ٹیٹو تو آپ کو کروانا چاہئے تھا: Wife is always rightاور ادھر میں بیگم کو مشورہ دے رہا ہوں کہ “Zack is always right” ٹیٹو کروا لو
نہاری، بریانی، قورمہ، مٹن پلاؤ، زردہ وغیرہ ان کے سامنے دھریے؛ خماری بہن ابھی کے ابھی جان دے دے گی!محمد عدنان اکبری نقیبی
اس کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فرازؔ
سونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی
تو انھیں ہم آپ کا مردانہ ورژن گردان لیں کیا؟ادھر میں باورچی خانہ میں کوئی ڈش تیار کرتی ہوں، ادھر فرقان سالگرہ کے لیے ایک نئی لڑی معرض وجود میں لے آتے ہیں۔
توبہ کریں۔ یہ کیسی باتیں کر رہے ہیں۔ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں۔
لیں جناب، اواتار بھی تبدیل ہو گیا۔ اب کم از کم ممکنہ ملاقات پرپہچاننے سے انکار نہیں کر پائیں گے۔
ایک بچوں سمیت اوتار کی گزارش کی ہے۔ دیکھتے ہیں پوری کرتے ہیں یا نہیںاگلے ولیمے تک یہی اوتار رہے گا۔
زبردست۔لیں جناب، اواتار بھی تبدیل ہو گیا۔ اب کم از کم ممکنہ ملاقات پرپہچاننے سے انکار نہیں کر پائیں گے۔