محمد وارث
لائبریرین
درست فرما رہے ہیں، یہ کسی کتاب کا صفحہ ہے۔ عموما علم اعداد اور علم جفر جیسی کتابوں میں اس طرح کی چیزیں ہوتی ہیں۔جو لوگ یہ اختراعات کرتے ہیں ہیں اُن پر تو حیرت ہوتی ہی ہے لیکن اُن پر زیادہ حیرت اور افسوس ہوتا ہے کہ جو ان باتوں میں آ جاتے ہیں۔
یہ بیہودہ کام جس سنجیدگی سے کیا گیا ہے اُس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس کے پیچھے کیسی سوچ ہو سکتی ہے۔