کسی نے پائن کو ٹیگ کیا۔

IMG-20190304-154920.jpg
 
فلسفی

محفلین

فلسفی

محفلین
اس اشتہار سے بہت کچھ برآمد کیا جا سکتا ہے۔;)
لیکن یقین کامل ہے کہ اس برآمدگی سے ایک طبقہ کچھ زیادہ ہی سحر انگیزی کا شکار ہوجائے گا اس لیے برآمدگی موقوف کی۔ :)
نہیں نہیں کڈ لو جہیڑا جن کڈنا جے۔

(نہیں نہیں آپ نکال لیں جو جن نکالنا ہے)
 
آخری تدوین:

فلسفی

محفلین
سوری پائین۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں چُڑیلاں کڈھن اچ تے انٹرسٹڈ ہو سکناں آں، جناں اچ نہیں۔:tongueout:
ساڈے محلے وچ اک جوان بندے نوں چڑیل چمڑ گئی سی۔ ہن کی دساں کی ہوئی اودھے نال ۔۔۔ تسی تے چالیاں دے اتے لگدے او ۔۔۔ :thinking:

(ہمارے محلے میں ایک جوان آدمی کو چڑیل چمڑ گئی تھی۔ اب کیا بتائیں اس کے ساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔ آپ تو چالیس سال سے اوپر کے لگتے ہیں)
 
آخری تدوین:

فلسفی

محفلین
عاقل، بالغ، جوان، ذی شعور اور سمجھدار بندے کو عموماً عین جوانی میں ہی چڑیل ’چمڑتی‘ ہے۔;) تُسی پاویں نا دسو۔ :hatoff:
متبل اے کہ تہانوں چمڑی ہونی ویلے سر؟ سانوں چڑیل کی ۔۔۔ کوئی پووتنا وی نہیں چمڑیا۔ :daydreaming:

(یعنی آپ کو بھی اپنے وقت میں چمڑی ہوگی؟ ہمیں تو چڑیل کیا کوئی بھوتنی کا بچہ بھی نہیں چمڑا)
 
آخری تدوین:

عرفان سعید

محفلین
متبل اے کہ تہانوں چمڑی ہونی ویلے سر؟ سانوں چڑیل کی ۔۔۔ کوئی پووتنا وی نہیں چمڑیا۔ :daydreaming:

اک واری ایناں نوں چڑیل چمڑن آئی سی ہن اوہ کوہ قاف مس کالاں ماردی ای مینوں بچا لو، مینوں بچا لو۔

لو جی وڈیو! گواہی پے گئی جے ہن تے۔
پیشگی معذرت کے ساتھ میرا ذاتی خیال ہے کہ جن زمروں میں سب محفلین پوسٹ کرتے اور انہیں پڑھتے ہیں وہاں پنجابی میں گفت و شنید سے احتراز کرنا بہتر ہے۔ بہت سے احباب پنجابی نہیں سمجھتے اور یہ ایسا ہی ہے کہ دو تین پشتو یا فارسی بولنے والے ان زبانوں میں مراسلے لکھنا شروع کر دیں، تو ہمارے لیے کوفت کا سبب بنیں گے۔ پنجابی کے لیے الگ زمرے موجود ہیں، جن کو اس مقصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
 
جو حکم جناب۔ آپ کہتے ہیں تو پچھلے مراسلوں کو بھی اردو میں تدوین کردی جائے؟
 
فلسفی

محفلین
فلسفی جی اس احتیاط کو حفظ ما تقدم کہا جاسکتا ہے ؟ ;)

لگتا ہے کہ کافی ڈر گئے آپ محمد تابش صدیقی بھائی سے!

بڑے ہوتے ہی اس لیے ہیں کہ ان کا رعب رہے تاکہ چھوٹے بھٹک نہ سکیں۔
ویسے لکھتے ہوئے مجھے احساس تھا لیکن بہت سے اردو زمروں میں دیکھا کہ پنجابی کیا انگریزی بھی خوب چل رہی ہے اس لیے میں نے بھی لکھ دی۔ خیر آئندہ سے احتیاط کریں گے۔
 
م حمزہ

محفلین
جو حکم جناب۔ آپ کہتے ہیں تو پچھلے مراسلوں کو بھی اردو میں تدوین کردی جائے؟
رہنے دیں، رہنے دیں فلسفی صاحب! اب اتنا کشٹ نا کریں۔
ایک بار دیکھے ہوے پنجابی مراسلے کو دوسری بار دیکھنے کی خواہش بالکل نہیں ہوتی۔
اتنی محبت ہے مجھے آپ کی اس پنجابی سے۔
 
Top