خالد محمود چوہدری
محفلین

Imtiaz Mughal
” *پھول سی بیٹی بھی لے لیتے ہو، جہیز بھی لے لیتے ہو، خدمتیں بھی کرواتے ہو اور پھر ذلیل بھی کرتے ہو۔* ” *میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار کسی ٹرک کے پیچھے ایسی باکمال بات لکھی ہوئی دیکھی۔۔۔* *شاید ایک...
بس دیکھنے میں ہی انسان لگتے ہیں ہم۔ حقیقتاً ہیں نہیں![]()
Imtiaz Mughal
” *پھول سی بیٹی بھی لے لیتے ہو، جہیز بھی لے لیتے ہو، خدمتیں بھی کرواتے ہو اور پھر ذلیل بھی کرتے ہو۔* ” *میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار کسی ٹرک کے پیچھے ایسی باکمال بات لکھی ہوئی دیکھی۔۔۔* *شاید ایک...www.facebook.com
سچ کہا آپ نے 🥲🥲🥲🥲بس دیکھنے میں ہی انسان لگتے ہیں ہم۔ حقیقتاً ہیں نہیں
ابھی کل ہی ایمی اور میں جہیز پہ ہی بات کر رہے تھے کہ لڑکے والے کیسے فخر سے جہیز اٹھانے جاتے ہیں۔ کیا ان کا گھر پہلے خالی ہوتا ہے؟ ہر چیز لڑکی لائے۔۔۔ کیوں؟بس دیکھنے میں ہی انسان لگتے ہیں ہم۔ حقیقتاً ہیں نہیں