عمر سیف
محفلین
عمر بھائی آپ کو روزہ لگ گیا ہے جو میرے گھونسلے کو سموسہ بنا دیا۔
عمر بھائی آپ کو روزہ لگ گیا ہے جو میرے گھونسلے کو سموسہ بنا دیا۔
اچھا رمضان میں آپ کو سموسے ،پکوڑے اور چاٹ لگے گے میرے شعراور لگائیں شعر ایسے پھر تشریح کروائیں مجھ سے۔
اچھا رمضان میں آپ کو سموسے ،پکوڑے اور چاٹ لگے گے میرے شعر
قیصرانی
Hellepäivät
قیصرانی بھائی معذرت کے ساتھ پر آپ کہنا کیا چاہ رہے ہیں ؟؟
سوال تو مکمل کریں ۔
ہیلو پائی وٹ از یور نیم ؟؟
ہائےےےےےےےےےےےےےے
پی سی میں یوبنٹو کر کے میں نے آپریٹنگ سسٹم کی ہسٹری میں اپنی سب سے بڑی حماقت کی تھی۔ لاحول ولا
بلال یہاں کہنا چاہ رہے ہیں کہ پی سی (پرل کانٹینینٹل) اپنے دوست کے بلانے پر نا جا کر اپنی اب تک کی زندگی سب سے بڑی حماقت کی تھی۔
قیصرانی جی یوبنٹو، فیڈورا، لینکس، میک ایک ہی جیسی ہے۔ سارا دن لگا کے ڈاؤنلوڈ کی اور 15 منٹ بعد ہی دوبارہ ونڈوز انسٹالیشن پہ لگا دی۔برادرم محمد بلال اعظم فرماتے ہیں کہ
پی سی میں یوبنٹو کر کے میں نے آپریٹنگ سسٹم کی ہسٹری میں اپنی سب سے بڑی حماقت کی تھی۔ لاحول ولا
بتائیے بھلا، ونڈوز جیسی لعنت سے پیچھا چھڑانے پر شکر گذار ہوں نا کہ حماقت کا نام دیں
قیصرانی جی یوبنٹو، فیڈورا، لینکس، میک ایک ہی جیسی ہے۔ سارا دن لگا کے ڈاؤنلوڈ کی اور 15 منٹ بعد ہی دوبارہ ونڈوز انسٹالیشن پہ لگا دی۔
بھیا محفلین کے ٹوٹے بڑے زبردست ہوتے ہیں!!!!!!
چائے بنا کر لایا اور ہاتھ پر گرا لی۔ہی ہی ہی ۔محفلین کے ٹوٹکوں کا انتظار----ڈئ
بھلکڑ شاید محفل پہ حکیم تلاش کرتا آیا ہے، کمزوری ہوگئی ہے۔
چائے تو واقعی گری ہے ہاتھ پر ۔۔۔۔۔اور جلا بھی ہے!!!!!بھلکڑ فرمارہے ہیں کہ
چائے بنا کر لایا اور ہاتھ پر گرا لی۔ہی ہی ہی ۔محفلین کے ٹوٹکوں کا انتظار--
یہ ایک دلی خواہش کا کااظہار ہے جوکُھل کربیان نہیں کی گئی یعنی لڑکا چاہتا ہے کہ اسکے ہاتھ پیلے کردے جائیں اور اس کو چائے کی پیالی بنا کے پلانے والی بیوی مل جائےیہ ہاتھ کا جلانا دراصل دل جلانے کا استعارہ ہے ان کا دل جلتا ہے جب خودچائے بنا کے پینی پڑتی ہے
آپ کو میں نے ماچس ایویں ہی تو گفٹ نہیں کی ،،میں واقف تھی آپ کی تیلی لگانے والی صلاحیت سے