کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

علی وقار

محفلین
جاسمن صاحبہ فرماتی ہیں۔۔۔

ایک گیدڑ دوسرے گیدڑ سے ہفتے بعد ملا۔ دیکھتے ہی بولا۔۔۔۔۔ بھئی ! کیا بات ہے؟ روز بروز دبلے ہوئے جا رہے ہیں۔ خربوزوں کا موسم ہے۔ تمہیں تو روز شہر کی طرف جاتے دیکھتے ہیں۔ خیال تھا کہ سردیوں کے لیے چربی جمع کرنے میں مصروف ہو۔ مگر یہاں عالم شباب میں تمہارا حال دبلا ہوا جاتا ہے۔
دوسرا گیدڑ۔۔۔ ارے کیا بتاؤ ں۔ کس قدر سخت حالات سے دوچار ہوں۔ روز خربوزوں کے کھیت کی طرف جانے لگتا ہوں۔ راستے میں ایک خدا ترس عورت کا گھر آتا ہے۔ وہ دو روٹیاں ڈال دیتی ہے۔ وہی کھا کر واپس پلٹ آتا ہوں۔ دل میں خود کو کوستا ہوں کہ یہی روٹی کھا کر آدمی جنت سے نکلا تھا۔ اور اب عین خربوزوں کے موسم میں میری جنت بھی یہی دو روٹیاں خراب کر رہی ہیں۔ لیکن پھر خیال آتا ہے کہ اگر روٹیاں نہ کھائیں تو ضائع ہوجائیں گی۔ میں کوئی انسان تھوڑی ہوں کہ کھاؤں کم اور خراب زیادہ کروں۔ اب اللہ ہی اس کے دل سے یہ خدا ترسی نکالے تو نکالے۔ میں تو بس دعا ہی کرتا رہ جاتا ہوں۔ آدھا موسم گزر گیا اور زبان اچھے کھانے کی آس میں ترس گئی ہے۔ لیکن سوکھی روٹی کھا کھا کر پلٹ رہا ہوں۔ یہ بھی نہیں ہوتا کہ اگر روٹی ہی رکھنی ہے تو ساتھ پانی کا پیالہ بھی رکھ دیں۔ یہ سوکھی روٹی تو حلق سے نیچے نہیں اترتی۔
ممکن ہے خربوزوں کا کھیت بھی جاسمن صاحبہ کی ہی ملکیت ہو اور گیدڑ بے چارے کو زور زبردستی ڈائیورژن پر لگایا جا رہا ہو۔
 
محمداحمد

لائبریرین
جاسمن صاحبہ فرماتی ہیں۔۔۔

ایک گیدڑ دوسرے گیدڑ سے ہفتے بعد ملا۔ دیکھتے ہی بولا۔۔۔۔۔ بھئی ! کیا بات ہے؟ روز بروز دبلے ہوئے جا رہے ہیں۔ خربوزوں کا موسم ہے۔ تمہیں تو روز شہر کی طرف جاتے دیکھتے ہیں۔ خیال تھا کہ سردیوں کے لیے چربی جمع کرنے میں مصروف ہو۔ مگر یہاں عالم شباب میں تمہارا حال دبلا ہوا جاتا ہے۔
دوسرا گیدڑ۔۔۔ ارے کیا بتاؤ ں۔ کس قدر سخت حالات سے دوچار ہوں۔ روز خربوزوں کے کھیت کی طرف جانے لگتا ہوں۔ راستے میں ایک خدا ترس عورت کا گھر آتا ہے۔ وہ دو روٹیاں ڈال دیتی ہے۔ وہی کھا کر واپس پلٹ آتا ہوں۔ دل میں خود کو کوستا ہوں کہ یہی روٹی کھا کر آدمی جنت سے نکلا تھا۔ اور اب عین خربوزوں کے موسم میں میری جنت بھی یہی دو روٹیاں خراب کر رہی ہیں۔ لیکن پھر خیال آتا ہے کہ اگر روٹیاں نہ کھائیں تو ضائع ہوجائیں گی۔ میں کوئی انسان تھوڑی ہوں کہ کھاؤں کم اور خراب زیادہ کروں۔ اب اللہ ہی اس کے دل سے یہ خدا ترسی نکالے تو نکالے۔ میں تو بس دعا ہی کرتا رہ جاتا ہوں۔ آدھا موسم گزر گیا اور زبان اچھے کھانے کی آس میں ترس گئی ہے۔ لیکن سوکھی روٹی کھا کھا کر پلٹ رہا ہوں۔ یہ بھی نہیں ہوتا کہ اگر روٹی ہی رکھنی ہے تو ساتھ پانی کا پیالہ بھی رکھ دیں۔ یہ سوکھی روٹی تو حلق سے نیچے نہیں اترتی۔
بطرزِ محمد خلیل الرحمٰن بھائی!

مزیدار مزیدار :) :)

لطف آ گیا۔ :)
 
زیک

مسافر
76 کلو میٹر پر بندہ لکھے بھی تو کیا لکھے۔ :)

زیک بھائی سے کہیے کیفیت نامے پر شعر وغیرہ لکھ کر لگائیں۔ :)
ایک لفظ فی کلومیٹر بھی کافی ہو گا۔

اشعار بھی موجود ہیں۔ اس لڑی میں ایسی کوئی شرط نظر نہیں آئی کہ تازہ ترین کیفیت نامے کے بارے ہی تبصرہ ہو
 
جاسمن

لائبریرین
جاسمن صاحبہ فرماتی ہیں۔۔۔

ایک گیدڑ دوسرے گیدڑ سے ہفتے بعد ملا۔ دیکھتے ہی بولا۔۔۔۔۔ بھئی ! کیا بات ہے؟ روز بروز دبلے ہوئے جا رہے ہیں۔ خربوزوں کا موسم ہے۔ تمہیں تو روز شہر کی طرف جاتے دیکھتے ہیں۔ خیال تھا کہ سردیوں کے لیے چربی جمع کرنے میں مصروف ہو۔ مگر یہاں عالم شباب میں تمہارا حال دبلا ہوا جاتا ہے۔
دوسرا گیدڑ۔۔۔ ارے کیا بتاؤ ں۔ کس قدر سخت حالات سے دوچار ہوں۔ روز خربوزوں کے کھیت کی طرف جانے لگتا ہوں۔ راستے میں ایک خدا ترس عورت کا گھر آتا ہے۔ وہ دو روٹیاں ڈال دیتی ہے۔ وہی کھا کر واپس پلٹ آتا ہوں۔ دل میں خود کو کوستا ہوں کہ یہی روٹی کھا کر آدمی جنت سے نکلا تھا۔ اور اب عین خربوزوں کے موسم میں میری جنت بھی یہی دو روٹیاں خراب کر رہی ہیں۔ لیکن پھر خیال آتا ہے کہ اگر روٹیاں نہ کھائیں تو ضائع ہوجائیں گی۔ میں کوئی انسان تھوڑی ہوں کہ کھاؤں کم اور خراب زیادہ کروں۔ اب اللہ ہی اس کے دل سے یہ خدا ترسی نکالے تو نکالے۔ میں تو بس دعا ہی کرتا رہ جاتا ہوں۔ آدھا موسم گزر گیا اور زبان اچھے کھانے کی آس میں ترس گئی ہے۔ لیکن سوکھی روٹی کھا کھا کر پلٹ رہا ہوں۔ یہ بھی نہیں ہوتا کہ اگر روٹی ہی رکھنی ہے تو ساتھ پانی کا پیالہ بھی رکھ دیں۔ یہ سوکھی روٹی تو حلق سے نیچے نہیں اترتی۔
زیک کے خوف سے پانی تو ایک طرف رہا، اس دن کے بعد روٹیاں بھی نہیں رکھیں۔ گیدڑوں سے کہیں کہ رج کے خربوزے کھائیں۔ اگر ہوں تو۔۔۔۔
مجھے تو ڈر ہے کہ بھوک کے مارے بیچارے خدانخواستہ فوت نہ ہو جائیں۔
 
نیرنگ خیال

روز خبرگیری کو چلی جایا کریں۔۔۔۔ سردار گیدڑ سے پوچھ لیا کریں۔۔۔۔ کہ ہاں بھئی! پورے ہی ہو؟ کوئی مرا تو نہیں بھوک سے۔۔۔۔ جاسمن کے عہد میں یہ نہ ہوگا کہ کوئی بھوک سے مر جائے۔۔۔۔ جس نے مرنا ہے کوئی غیر طبعی راستہ اختیار کرے۔ ویسے ہفتہ دو ہفتہ میں ایک اجلاس بھی بلا لیا کریں۔

سب گیدڑ بھاگے چلے جا رہے ہیں۔۔۔ ایک نوعمر گیدڑ۔۔۔۔ چاچو یہ سب کس طرف کا رخ کیے ہیں؟ کیا وہ پرمٹ والی کہانی سچ نکلی؟
بزر گ گیدڑ! نہیں نہیں! یہ سب تو جاسمن کے ہفتہ وار اجلاس میں شرکت کے لیے جا رہے ہیں؟ اگر تعداد میں کمی ہوجائے تو وہاں پر وہ نہ آنے والوں کے لیے قبر کھدوا دیتی ہے۔۔۔۔ میں مرا بھی نہیں تھا لیکن جا نہیں سکا۔۔۔ تو ایک قبر پر میرا کتبہ جگمگا رہا ہے۔۔۔ بڑی مشکل سے سمجھا بجھا کر وہاں تمہارے ابا کا نام لکھوایا۔ اب اس لیے بھاگا جا رہا ہوں کہ دوبارہ نہ قبر کھدوا دے۔۔۔۔ بھئی نیکی تو یہی ہے۔۔۔ جو مرے اس کی قبر کھود دو۔

یہ گیدڑوں کے ہفتہ وار اجلاس کی نمونہ گفتگو ہے۔۔۔۔ کیا کہتی ہیں آپ؟ ایک اجلاس کی روداد وجائے؟
 
مرنے مرانے کی باتیں نہ کریں۔ گیدڑ اور لومڑی دونوں کی موت کا سوچ کر ہی مجھے بہت اداسی ہوتی ہے۔ اللہ انھیں آسانیاں دے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
البتہ اجلاس کی کاروائی ضرور لکھیے۔
 
Top