فاخر رضا
محفلین
کل والاکون سا ڈن؟؟؟
کل والا یا اجتماعی والا؟؟؟
کل والاکون سا ڈن؟؟؟
کل والا یا اجتماعی والا؟؟؟
کل والا
تین کیوں؟؟؟ ہمیں بھول گئے کیا بھائی!کل تو صرف ہم تین ہوں گے۔۔۔
آجائیے آپ بھی۔۔۔تین کیوں؟؟؟ ہمیں بھول گئے کیا بھائی!
رات نو بجے!!!حاضر جناب
بس وقت کا تعین ذپ فرمایجئے گا۔
رات نو بجے!!!
لوکیشن تھوڑی واضح کریں آئی آئی چندریگر روڑ پر کیفے بوگی کہاں ہے ۔کل تو صرف ہم تین ہوں گے۔۔۔
ہم، عدنان بھائی اور آپ!!!
ہم سمجھے عدنانی املا کے تحت آپ ’’آپ‘‘ لکھنا چاہ رہے تھے!!!
ذپ کرنے کو کہا تھا، آپ میگا فون لے کر اعلان کرنے لگ گئے۔
سٹی اسٹیشن پر!!!لوکیشن تھوڑی واضح کریں آئی آئی چندریگر روڑ پر کیفے بوگی کہاں ہے ۔
سٹی اسٹیشن پر کھڑی ہوئی ٹرین کی کسی بھی بوگی کی سیٹ پر براجمان ہوجائیے، اسی کو گھر سے کھانا لاکر کیفے کی شکل دے دیں گے۔لوکیشن تھوڑی واضح کریں آئی آئی چندریگر روڑ پر کیفے بوگی کہاں ہے ۔
لڑیاں آپ بھیجیں، وضاحتیں ہم کرتے پھریں!!!لوکیشن تھوڑی واضح کریں آئی آئی چندریگر روڑ پر کیفے بوگی کہاں ہے ۔
ہاہاہاہا۔۔۔سٹی اسٹیشن پر کھڑی ہوئی ٹرین کی کسی بھی بوگی کی سیٹ پر براجمان ہوجائیے، اسی کو گھر سے کھانا لاکر کیفے کی شکل دے دیں گے۔
کینٹ اسٹیشن پر!!!
آئی آئی چندریگر روڈ پر دور سے ہی پاکستان ریلوے کے کارپوریٹ کلرز میں رنگی پانچ بوگیاں نظر آجائیں گی۔سٹی ریلوے اسٹیشن پر موجود کیفے بوگی میں چار کمپارٹمنٹ موجود ہیں
اور ہم اپنے تئیں شرمندہ ہورہے ہیں کہ تقریباً روز سٹی اسٹیشن آنے جانے کے باوجود یہ کیفے ہماری نظروں سے اب تک کیسے اوجھل رہا۔دھیان رہے سٹی نہیں کینٹ اسٹیشن ہے۔۔۔
مضمون نگار نے غلطی سے سٹی لکھ دیا۔۔۔
شاید اسے پہلے سے معلوم تھا کہ اس مضمون کو کس نے پوسٹ کرنا ہے!!!
بھائی یہ لوکیشن کینٹ نہیں سٹی اسٹیشن کی ہے۔
بس اب پہنچ جائیں گے ۔یہ جگہ تو دیکھی بھالی ہے ۔بھائی یہ لوکیشن کینٹ نہیں سٹی اسٹیشن کی ہے۔