کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

سید عمران

محفلین
سٹی اسٹیشن پر کھڑی ہوئی ٹرین کی کسی بھی بوگی کی سیٹ پر براجمان ہوجائیے، اسی کو گھر سے کھانا لاکر کیفے کی شکل دے دیں گے۔ :D
ہاہاہاہا۔۔۔
اچھا آئیڈیا مل گیا ۔۔۔
ہم تو بھیا کو سیدھا گدو بندر جانے والی بوگی میں بٹھادیں گے!!!
 

ٹرومین

محفلین
آئی آئی چندریگر روڈ پر دور سے ہی پاکستان ریلوے کے کارپوریٹ کلرز میں رنگی پانچ بوگیاں نظر آجائیں گی۔سٹی ریلوے اسٹیشن پر موجود کیفے بوگی میں چار کمپارٹمنٹ موجود ہیں
 

سید عمران

محفلین
یہ دیکھیں۔۔۔
بوگی سٹی اسٹیشن کی دیوار کے پاس کھڑی کی گئی ہے۔۔۔
بالکل سڑک کنارے!!!
5704a5ccc2a1f.jpg
 
آخری تدوین:

ٹرومین

محفلین
دھیان رہے سٹی نہیں کینٹ اسٹیشن ہے۔۔۔
مضمون نگار نے غلطی سے سٹی لکھ دیا۔۔۔
شاید اسے پہلے سے معلوم تھا کہ اس مضمون کو کس نے پوسٹ کرنا ہے!!!
اور ہم اپنے تئیں شرمندہ ہورہے ہیں کہ تقریباً روز سٹی اسٹیشن آنے جانے کے باوجود یہ کیفے ہماری نظروں سے اب تک کیسے اوجھل رہا۔ :)
 
Top