سید عمران
محفلین
صحیح کہا۔۔۔بھائی یہ لوکیشن کینٹ نہیں سٹی اسٹیشن کی ہے۔
ہمیں سمجھنے میں مغالطہ ہوگیا تھا!!!
صحیح کہا۔۔۔بھائی یہ لوکیشن کینٹ نہیں سٹی اسٹیشن کی ہے۔
ابھی تو کہہ رہے تھے کہبس اب پہنچ جائیں گے ۔یہ جگہ تو دیکھی بھالی ہے ۔
ہم دراصل کبھی سٹی اسٹیشن گئے نہیں ہیں اس لیے رستے کا علم نہیں ۔البتہ کینٹ اسٹیشن اور اس کا راستہ دیکھا بھالا ہے ۔
یہ مغالطہ نہیں آپ ہمیں چکر دینا چاہ رہے تھے ۔صحیح کہا۔۔۔
ہمیں سمجھنے میں مغالطہ ہوگیا تھا!!!
اب دوبارہ سے شرمندہ ہونے والے پروگرام پر عمل شروع کردیں!!!اور ہم اپنے تئیں شرمندہ ہورہے ہیں کہ تقریباً روز سٹی اسٹیشن آنے جانے کے باوجود یہ کیفے ہماری نظروں سے اب تک کیسے اوجھل رہا۔
چکر تو آپ کو پہنچنے کے بعد آئیں گے!!!یہ مغالطہ نہیں آپ ہمیں چکر دینا چاہ رہے تھے ۔
ہم نے کب انکار کیا ،ابھی تو کہہ رہے تھے کہ
نظر تو یہاں سے چاند بھی آتا ہے۔۔۔ہم نے کب انکار کیا ،
حبیب بنک پلازہ کی بلند و بالا بلڈنگ ہماری کمپنی کی چھت سے نظر آتی ہے ۔اس لیے فورا جگہ پہچان گئے ۔
ہم پہلے ہی بتائے دے رہے ہیں بھیا ،چکر تو آپ کو پہنچنے کے بعد آئیں گے!!!
آپ کی بات سے ایک آئیڈیا مجھے بھی آیا کہ کیوں نہ ہم بھی بھیا کے ساتھ گدو بندر والی ٹرین میں بیٹھ کر وہاں کی بریانی ٹیسٹ کریں۔اچھا آئیڈیا مل گیا ۔۔۔
ہم تو بھیا کو سیدھا گدو بندر جانے والی بوگی میں بٹھادیں گے!!!
نظر تو یہاں سے چاند بھی آتا ہے۔۔۔
تو پہچان کر پہنچ جائیں گے؟؟؟
گدو بندر میں بریانی کہاں ملتی ہے؟؟؟آپ کی بات سے ایک آئیڈیا مجھے بھی آیا کہ کیوں نہ ہم بھی بھیا کے ساتھ گدو بندر والی ٹرین میں بیٹھ کر وہاں کی بریانی ٹیسٹ کریں۔
واہ زبردست ،آپ کی بات سے ایک آئیڈیا مجھے بھی آیا کہ کیوں نہ ہم بھی بھیا کے ساتھ گدو بندر والی ٹرین میں بیٹھ کر وہاں کی بریانی ٹیسٹ کریں۔
بہت اچھا سوال ہے!!!
یہ کیسا سوال ہے بھیا ۔
وہاں بریانی ملتی ہی نہیں۔۔۔واہ زبردست ،
کیا آئیڈیا دیا ہے آپ نے ،
مفتی صاحب بریانی کا سنا کر ہرگز انکار نہیں کریں گے ،
آپ اور ہم مفتی جی کو بریانی کھانے میں لگا کر وہاں چھوڑ آئیں گے ۔
لیکن مفتی جی کے بقول فی الحال بریانی، نہاری، پلاؤ، پائے اور قورمے سے ان کا دل بھر گیا ہے۔۔۔آپ اور ہم مفتی جی کو بریانی کھانے میں لگا کر وہاں چھوڑ آئیں گے ۔
قیام ان کو دے کر گویا آپ نے وہاں کا طعام اپنے اور میرے نام لکھ دیا ہے۔اس لیے گدو بندر میں قیام آپ کا ہوا!!!
جی آ، جی آ!!!قیام ان کو دے کر گویا آپ نے وہاں کا طعام اپنے اور میرے نام لکھ دیا ہے۔