کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

سید عمران

محفلین
بس اب پہنچ جائیں گے ۔یہ جگہ تو دیکھی بھالی ہے ۔
ابھی تو کہہ رہے تھے کہ
ہم دراصل کبھی سٹی اسٹیشن گئے نہیں ہیں اس لیے رستے کا علم نہیں ۔البتہ کینٹ اسٹیشن اور اس کا راستہ دیکھا بھالا ہے ۔
 
چکر تو آپ کو پہنچنے کے بعد آئیں گے!!!
ہم پہلے ہی بتائے دے رہے ہیں بھیا ،
آپ ہر گز ہم سے روپے پیسے کی تمنا مت رکھیے گا،
ہم ہرگز بل میں رتی برابر حصہ نہیں ڈالے گے ،
بل آپ کو ہی ادا کرنا ہوگا ۔
 

ٹرومین

محفلین
آپ کی بات سے ایک آئیڈیا مجھے بھی آیا کہ کیوں نہ ہم بھی بھیا کے ساتھ گدو بندر والی ٹرین میں بیٹھ کر وہاں کی بریانی ٹیسٹ کریں۔ :D
واہ زبردست ،
کیا آئیڈیا دیا ہے آپ نے ،
مفتی صاحب بریانی کا سنا کر ہرگز انکار نہیں کریں گے ،
آپ اور ہم مفتی جی کو بریانی کھانے میں لگا کر وہاں چھوڑ آئیں گے ۔
 

سید عمران

محفلین
واہ زبردست ،
کیا آئیڈیا دیا ہے آپ نے ،
مفتی صاحب بریانی کا سنا کر ہرگز انکار نہیں کریں گے ،
آپ اور ہم مفتی جی کو بریانی کھانے میں لگا کر وہاں چھوڑ آئیں گے ۔
وہاں بریانی ملتی ہی نہیں۔۔۔
اس لیے گدو بندر میں قیام آپ کا ہوا!!!
 

سید عمران

محفلین
اپنے پہنچے ہوئے پیر ومرشد کا ہاتھ تھام کر پہنچ جائیں گے۔
ہم نے ابھی تک ان کو اپنی مریدی میں نہیں لیا۔۔۔
ہم ان سے سوکلومیٹر آگے تک پہنچے ہوئے ہیں۔۔۔
جب تک یہ وہاں پہنچیں گے ہم کہیں اور پہنچ جائیں گے ۔۔۔
اور جب یہ کہیں اور پہنچیں گے تو ہم۔۔۔۔۔
:auto::auto::auto::auto::auto:
 
Top