کیلے کی کھیر

شمشاد

لائبریرین
خان صاحب میں کسی بھی قسم کا service provider نہیں ہوں تو بھلا میں کیوں دعوتیں بانٹتا پھروں۔
 
جی بھیا ضرور کھائیے ہم نے کب منع کیا ہے ؟:grin:

اس کے لیے بنانے کا مسئلہ ہے :(
میرا خیال ہے کہ اس قسم کےحالات میں شام کو جاگنگ کرنے سے پہلے کیلا کھا کر اور شکر پھانک کر جاگنگ کا دورانیہ بڑھا دو۔ کھیر خود ہی بن جائے گی پر ترتیب بدل جائے گی۔
 
عندلیب

محفلین
اس کے لیے بنانے کا مسئلہ ہے :(
میرا خیال ہے کہ اس قسم کےحالات میں شام کو جاگنگ کرنے سے پہلے کیلا کھا کر اور شکر پھانک کر جاگنگ کا دورانیہ بڑھا دو۔ کھیر خود ہی بن جائے گی پر ترتیب بدل جائے گی۔
بھیا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا بھابھی سے کہہ دیجیے بن جائے گی ۔ یا پھر ہم بہنیں بھی تو ہیں۔ :)
 
Top