تو جدہ آنا کونسا مشکل ہے بھیا؟ آپ کہیں گے تو سب بہنیں حاضر ہوجائیں گی ۔کیلے کی تو اپ کی بھابھی نہیں بناسکتی
اور اپ بہینں جدہ میں تو نہیں ہیں
تو جدہ آنا کونسا مشکل ہے بھیا؟ آپ کہیں گے تو سب بہنیں حاضر ہوجائیں گی ۔کیلے کی تو اپ کی بھابھی نہیں بناسکتی
اور اپ بہینں جدہ میں تو نہیں ہیں
تو جدہ آنا کونسا مشکل ہے بھیا؟ آپ کہیں گے تو سب بہنیں حاضر ہوجائیں گی ۔
آپ کہاں وصول کرناچاہیں گے بھیا ؟؟بہنوں سے تو کچھ مہنگا نہیں۔ پھر یہ تو کوئی تقابل بھی نہیں
یہ کھیر گلے پڑتی لگ رہی ہے
اچھا اجائیں جدہ ۔ اتے ہوئے بیگن کا اچار، بگھارے بیگن، اور خوبانی کا میٹھا بھی لیتی ائیے گا۔
کہاں وصول کروں
آپ کہاں وصول کرناچاہیں گے بھیا ؟؟
ایک بات بتائیے۔ ناریل کا دودھ سے مراد ناریل کا پانی ہوتا ہے کہ کھوپرے کو میش کر کے جو مائع سا بنتا ہے، وہ والا؟کیلے کی کھیر اجزاء
کیلے (میش کرلیں) :6 عدد
آٹا: 2 بڑے چمچے
گھی :3 بڑےچمچے
چینی : 4 بڑے چمچے
ناریل کا دودھ (گاڑھا):1کپ
پسی ہوئی الائچی 1/4 بڑا چمچ
ترکیب :
کسی بڑے برتن میں گھی گرم کرکے اس میں آٹا ڈال کر بھونیں کہ ہلکا براؤن ہوجائے ۔ ناریل کا دودھ اور چینی ملائیں ساتھ ساتھ ہلاتے جائیں اس وقت تک پکاتے رہیں جب تک یکساں نہ ہوجائے ۔ اس کے بعد میش کئے ہوئے کیلے بھی ملادیں اور اس وقت تک پکائیں کہ ہلکا گاڑھا ہوجائے ۔ اب اس پرنٹ اور الائچی بکھیر دیں ۔ خوب ٹھنڈا کرکے سرو کریں ۔
ایک بات بتائیے۔ ناریل کا دودھ سے مراد ناریل کا پانی ہوتا ہے کہ کھوپرے کو میش کر کے جو مائع سا بنتا ہے، وہ والا؟
جی کبھی اتفاق نہیں ہوا۔ ایک دوست نے بتایا تھا کہ انڈونیشیا میں ناریل کا دودھ کھوپرے کو کرش کر کے بنایا جاتا ہے۔ اس لئے پوچھ لیابھائی اپ نے دودھ دوہا ہے کبھی
بس ویسے ہی ناریل سے دودھ نکالنا ہے
انھیں دیں صاحب تحریر کوجی کبھی اتفاق نہیں ہوا۔ ایک دوست نے بتایا تھا کہ انڈونیشیا میں ناریل کا دودھ کھوپرے کو کرش کر کے بنایا جاتا ہے۔ اس لئے پوچھ لیا