محمد تابش صدیقی
منتظم
اس وقت
میرا زیادہ رجحان قدرتی مناظر کی طرف ہے.اچھی تصاویر ہیں۔ خاص طور پر آپ کے دفتر کی کھڑکی سے شہر کا منظر خوبصورت ہے۔ مجھے شہر کی گلیوں اور بازاروں کی تصاویر پسند ہیں۔ ایسی تصاویر ہوں تو ضرور شائع کیجیے۔
اسلام آباد سفر کا اتفاق بچپن میں ہوا تھا۔ غالباً سن ۱۹۹۳ کی بات ہے۔
آجکل تو آسمان کی طرف لگ رہا ہے۔میرا زیادہ رجحان قدرتی مناظر کی طرف ہے.
کونسا لینز ہے؟ایک فالتو کا خرچہ کیا ہے یہ موبائل کیمرہ زوم لینز خرید کر. اس کو بھی ٹیسٹ کیا.
فضول سا چائینیز لینز ہے 8 ایکس زوم کے ساتھ.کونسا لینز ہے؟
اللہ کریم صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمینصبح ڈی ہائیڈریشن کے باعث بیٹی کو ڈرپ لگی۔ اب الحمدللہ ٹھیک ہے۔
گرتے ہوئے قطرہ کی تصویر لینے کی کوشش
آمین۔اللہ کریم صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین
کیا ہوا بھائی آپ کی صاحبزادی کو۔
الحمد للہآمین۔
مراسلے میں لکھا ہے۔ ڈی ہائیڈریشن ہو گئی تھی۔ اب الحمد للہ ٹھیک ہے۔
میرا ابھی تک موبائل کیمرہ سے آگے نکلنے کا پروگرام نہیں بنا۔ماشاء اللہ۔۔۔
مستقبل کا ورلڈ فیمس فوٹوگرافر!!!