آج صبح کافی تیز بارش تھی۔
محمد تابش صدیقی منتظم اگست 3، 2018 #543 حفصہ نے پینٹ کیا ہے۔ کہتی ہے کہ بابا ٹِچ کھینچیں۔ بابا نے بھی ذرا سٹائل سے کھینچنے کی کوشش کی ہے۔
اے خان محفلین اگست 3، 2018 #544 محمد تابش صدیقی نے کہا: آج صبح کافی تیز بارش تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تصویر کافی شاندار ہے.، جیسے ڈیزائن شدہ وال پیپر ہو.
محمد تابش صدیقی نے کہا: آج صبح کافی تیز بارش تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تصویر کافی شاندار ہے.، جیسے ڈیزائن شدہ وال پیپر ہو.
محمد تابش صدیقی منتظم اگست 5، 2018 #546 آج سہ پہر بیٹھے بٹھائے دامنِ کوہ کا پروگرام بن گیا۔ لہٰذا حسبِ دستور کچھ تصاویر بھی لے لیں۔ اسلام آباد سے دامنِ کوہ کی طرف
آج سہ پہر بیٹھے بٹھائے دامنِ کوہ کا پروگرام بن گیا۔ لہٰذا حسبِ دستور کچھ تصاویر بھی لے لیں۔ اسلام آباد سے دامنِ کوہ کی طرف
محمد تابش صدیقی منتظم اگست 5، 2018 #551 ارادہ تو دامنِ کوہ کا تھا۔ مگر بہتر نظارے کے لیے پہلے تھوڑا اوپر چلے گئے۔ اور ایک مناسب جگہ پر کار پارک کرنے کے بعد کچھ منظر کشی کی۔ اس تصویر میں دامنِ کوہ کی پارکنگ اور اس سے بھی پیچھے فیصل مسجد دیکھی جا سکتی ہے۔
ارادہ تو دامنِ کوہ کا تھا۔ مگر بہتر نظارے کے لیے پہلے تھوڑا اوپر چلے گئے۔ اور ایک مناسب جگہ پر کار پارک کرنے کے بعد کچھ منظر کشی کی۔ اس تصویر میں دامنِ کوہ کی پارکنگ اور اس سے بھی پیچھے فیصل مسجد دیکھی جا سکتی ہے۔