جاسمن
لائبریرین
خوبصورت۔۔۔۔
منگلا جاتے ہوئے۔
ففٹی ففٹی
خوبصورت۔۔۔۔
منگلا جاتے ہوئے۔
ففٹی ففٹی
سبحان اللہ۔
آج صبح کافی تیز بارش تھی۔
جاپان رہنے کے چھٹے سال مجھے روز ایک شہر سے دوسرے شہر ڈرائیو کرنا ہوتا تھا۔ سارا راستہ ہی تقریبا دامنِ کوہ کے راستے جیسا تھا۔جاپان بھی اتنا خوبصورت ہے۔
سبحان اللہ!
خوبصورت ترین۔
زبردست پہ ڈھیروں زبریں۔
ماشاءاللہ۔
خوبصورت۔۔۔۔
شکریہ جاسمن بہنسبحان اللہ۔
بہت ہی خوبصورت
واہ...