کیا یہ تصویر گلی میں لی گئی ہے یا پھر گھر کا مرکزی دروازہ گاڑی کے پیچھے ہے؟
اسلام آباد میں بھینس؟
دائیں جانب گھر کا لان ہے۔ اوربائیں جانب سوسائٹی کی جانب سے لگائے گئے درخت ہیں۔ اور یہ ہر سڑک کے کنارے اسی طرح لگائے گئے ہیں۔عمدہ تصویر ہے۔
بائیں طرف غالباً آئیندہ سڑک چوڑی کرنے کی غرض سے جگہ چھوڑی گئی ہے۔ تاہم پھر بھی درخت بجائے ایک ہی گرین بیلٹ کے الگ الگ رکھنے کی کیا تک ہوگی۔
جی۔ گلی میں لی گئی ہے۔اور پیچھے روشنی ایک اور گاڑی کی ہیڈ لائٹس کی ہے۔کیا یہ تصویر گلی میں لی گئی ہے یا پھر گھر کا مرکزی دروازہ گاڑی کے پیچھے ہے؟
مین شہر میں تو زیادہ نظر نہیں آتیں، کافی پہلے شہر کی حدود سے باہر نکال دیا تھا۔ چرنے کے لیے آتی رہتی ہیں۔اسلام آباد میں بھینس؟
ہوئی ہے زاغ میں پیدا بلند پروازی
کیا کمال تصویر اتاری ہے!
منظر کا تو بہانہ ہی لگ رہا ہے۔کل دوپہر کو یہ منظر دیکھ چھت پر چلا آیا۔ پھر سورج کے جھانکنے تک وہیں رہا۔
ایک جامِ احمریں ہمیں بھی بھجوائیے۔
اب آپ کو ایک بادلی لڑی بنانی چاہیے۔