فاخر

محفلین
ماشاءاللہ تابش صاحب !
حسن کہیں بھی ہو،جس شکل میں ہو یا پھر قدرتی حسن ، چاہے کشمیر میں ہو یا پھر سوات میں جانے کیوں دل اس طرف کھنچا چلاجاتا ہے۔ اللہ اس کے حسن کو سلامت رکھے آمین۔ اچھی پوسٹ ہے ،آگے بھی اس کا انتظار رہے گا۔
 
Top