بندوق سے!!!موبائل سے شوٹ کرتے ہیں یا پروفیشنل کیمرہ سے ۔۔؟؟
آپ کی کھڑکی بند ہو گئی ہے۔
کھڑکی سے آج صبح کا منظر
موبائل۔ پروفیشنل کیمرہ کبھی ہاتھ میں نہیں پکڑا۔موبائل سے شوٹ کرتے ہیں یا پروفیشنل کیمرہ سے ۔۔؟؟
موبائل۔ پروفیشنل کیمرہ کبھی ہاتھ میں نہیں پکڑا۔
زیادہ بھاری نہیں ہوتا۔موبائل۔ پروفیشنل کیمرہ کبھی ہاتھ میں نہیں پکڑا۔
زیادہ بھاری نہیں ہوتا۔
کھڑکی سے آج صبح کا منظر
پوسٹ امیج پر اپلوڈ کرنے کے بعد نیچے جو لنک آتے ہیں، ان میں سے دوسرا "ڈائریکٹ لنک" کاپی کریں، اور یہاں امیج والے آئکون پر کلک کر کے پوسٹ کریں
ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا !!!!!کھڑکی کا شیشہ صحیح سے صاف نہیں کیا ہوگا!!!
دلربا منظر وااااااہ !!!! کتنی حسین ہے یہ دھرتی !!! ماشاءاللہ سبحان اللہ !!!
ہمیں نہ جانے کیوں آپ انڈین انڈین نہیں لگ رہے!!!قدرتی حسن ، چاہے کشمیر میں ہو یا پھر سوات میں
ایسا کیا ہے کہ میں ھندوستانی نہیں لگتا؟ہمیں نہ جانے کیوں آپ انڈین انڈین نہیں لگ رہے!!!
آپ کو سوات کا کیا پتا؟؟؟ایسا کیا ہے کہ میں ھندوستانی نہیں لگتا؟
آپ کی غلط فہمی کیسے دور ہوگی؟ بتائیں؟
میں نے کئی سال قبل ایک لائبریری میں ماہنامہ’’الفاروق‘‘ جوغالباً جامعہ فاروقیہ کراچی سے شائع ہونے والا دینی مجلہ ہے،کے سرورق پر سوات کا ایک دلکش منظر دیکھاتھا۔ واقعی بہت ہی دلکش اور خوبصورت منظر تھا ؛ اس لیے جانتا ہوں کہ سوات بھی ایک خوبصورت جگہ ہے۔ اور پھر پاکستان کا جغرافیہ یا پھر اس کی تاریخ ہم کو معلوم نہ ہو ،ایسا نہیں ہے۔ روزانہ کی خبروں سے ہم مطلع بھی ہوتے ہیں۔تمام سیاسی واقعات سے ہم باخبر بھی ہوتے ہیں ۔آپ کو سوات کا کیا پتا؟؟؟
سارے بھارتی ایورج نہیں ہوتےآپ کو سوات کا کیا پتا؟؟؟