ایک پرانا دخت اور اس میں بنی کھوہ۔
محمد تابش صدیقی منتظم اپریل 12، 2021 #1,322 ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا ”کوا“ تھا کوئی اداس بیٹھا کہتا تھا کہ دن گزر رہا ہے گاڑی نہیں آئی کوئی اب تک
محمد تابش صدیقی منتظم اپریل 12، 2021 #1,329 کہا جاتا ہے کہ کوئٹہ میں اتنے چائے کے ہوٹل نہیں ہوں گے، جتنے اسلام آباد میں کوئٹہ ہوٹل ہیں۔ ایسے ہی ایک کوئٹہ ہوٹل کے باہر مٹی کے بنے لیمپ۔
کہا جاتا ہے کہ کوئٹہ میں اتنے چائے کے ہوٹل نہیں ہوں گے، جتنے اسلام آباد میں کوئٹہ ہوٹل ہیں۔ ایسے ہی ایک کوئٹہ ہوٹل کے باہر مٹی کے بنے لیمپ۔
سیما علی لائبریرین اپریل 12، 2021 #1,330 محمد تابش صدیقی نے کہا: کہا جاتا ہے کہ کوئٹہ میں اتنے چائے کے ہوٹل نہیں ہوں گے، جتنے اسلام آباد میں کوئٹہ ہوٹل ہیں۔ ایسے ہی ایک کوئٹہ ہوٹل کے باہر مٹی کے بنے لیمپ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت ہی خوبصورت لگ رہے ہیں۔۔۔۔۔
محمد تابش صدیقی نے کہا: کہا جاتا ہے کہ کوئٹہ میں اتنے چائے کے ہوٹل نہیں ہوں گے، جتنے اسلام آباد میں کوئٹہ ہوٹل ہیں۔ ایسے ہی ایک کوئٹہ ہوٹل کے باہر مٹی کے بنے لیمپ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت ہی خوبصورت لگ رہے ہیں۔۔۔۔۔