سید عمران
محفلین
دل جلانے کی بات کرتے ہو۔۔۔یہاں اسلام آباد میں تو جیسے گھانس پر پیلے پھولوں کی چادر سی بچھ جاتی ہے۔
کب بلانے کی بات کرتے ہو؟؟؟
دل جلانے کی بات کرتے ہو۔۔۔یہاں اسلام آباد میں تو جیسے گھانس پر پیلے پھولوں کی چادر سی بچھ جاتی ہے۔
یہاں دیکھ سکتے ہیںیہاں اسلام آباد میں تو جیسے گھانس پر پیلے پھولوں کی چادر سی بچھ جاتی ہے۔
ہم نے بھی دیکھا ہے ایسا پیلا والا اسلام آبادیہاں اسلام آباد میں تو جیسے گھانس پر پیلے پھولوں کی چادر سی بچھ جاتی ہے۔
پھر تو جامنی اسلام آباد بھی دیکھا ہو گا۔ہم نے بھی دیکھا ہے ایسا پیلا والا اسلام آباد
تصویروں سے ہی گزارہ کر لیجئے۔۔۔۔ اب تو وہاں بھی ختم ہونے والے۔دل جلانے کی بات کرتے ہو۔۔۔
کب بلانے کی بات کرتے ہو؟؟؟
ریٹرن ٹکٹس پلیز!!!تصویروں سے ہی گزارہ کر لیجئے۔۔۔۔ اب تو وہاں بھی ختم ہونے والے۔
زیادہ دیکھنے کا شوق ہو رہا تو ہم اس بار گھاس کاٹنے میں تاخیر کریں گے، لیکن آپ آنے میں تاخیر مت کیجئے۔ ایسی پیلی اورسفید چادر دیکھنے کو ملے گی گھاس پر کہ سبحان اللہ ہی کہتے رہیں گے ہر نظارے پر۔
جامنی والے کا تو اچھے سے یاد نہیں لیکن سرخ سی ڈھلانوں پر سڑک کے کنارے والے اچھے سے یاد ہیں۔ اگر ہم استنبول کو ساتھ میں مکس نہیں کر رہے۔پھر تو جامنی اسلام آباد بھی دیکھا ہو گا۔
تفصیلی کوائف بھیجئے ۔۔۔۔ گھاس کاٹنے والی بات یاد رکھیں گے نا۔ریٹرن ٹکٹس پلیز!!!
ٹکٹ مانگا ہے رشتہ نہیں۔۔۔تفصیلی کوائف بھیجئے ۔۔۔۔ گھاس کاٹنے والی بات یاد رکھیں گے نا۔
ٹکٹ مانگا ہے رشتہ نہیں۔۔۔
اس دفعہ گھاس کاٹنے کی کوئی بات طے نہیں ہوئی!!!
ورنہ فلاں سلیبریٹی کی طرح سیدھا مینٹل ہاسپٹل۔۔۔شکر ہوا کہ ہمسائے فاصلے پر رہتے ہیں
وہ تو رات گئی بات گئی!!!پچھلی دفعہ والی تو ادھار ہے نا آپ پر۔
یقین کیجئے بہت آرام رہتا مینٹل ہاسپٹل میں، انسان اللہ پاک کے اور قریب ہو جاتا۔۔۔۔ دوسروں کی حالت دیکھ کر اپنے غم کو بہت ہلکا مان لیتا ہے انسان۔ورنہ فلاں سلیبریٹی کی طرح سیدھا مینٹل ہاسپٹل۔۔۔
وہ بھی ہے آرام سے اور میں بھی ہوں آرام سے!!!
ہمیں تو یاد ہے جیسے ابھی ابھی کی بات ہے۔وہ تو رات گئی بات گئی!!!
یاد میں بے شک رہے پر عمل میں نہ رہے!!!ہمیں تو یاد ہے جیسے ابھی ابھی کی بات ہے۔
یاد ہمارے ذمہ۔۔۔ عمل آپ کے۔یاد میں بے شک رہے پر عمل میں نہ رہے!!!
عمل کا تو ہم نے پیشگی انکار کردیا تھا!!!یاد ہمارے ذمہ۔۔۔ عمل آپ کے۔
آپ آنے میں تاخیر مت کیجئے
ہم الٹ مطلب لیتے ہیں ۔عمل کا تو ہم نے پیشگی انکار کردیا تھا!!!
آپ کو زیادہ جلدی ہے تو آپ چلے جائیں!!!