سید عمران
محفلین
واقعی ہمسایوں سے چوک ہوگئی!!!ہم الٹ مطلب لیتے ہیں ۔
واقعی ہمسایوں سے چوک ہوگئی!!!ہم الٹ مطلب لیتے ہیں ۔
آپ تو یوں کہہ رہے جیسے چاچو ابرار پوچھ رہے ہوںآپ کو زیادہ جلدی ہے تو آپ چلے جائیں!!!
اب پچھتائے کیا ہو جب ہمسائے کر گئے چُوک۔واقعی ہمسایوں سے چوک ہوگئی!!!
آپ کو زیادہ جلدی ہے تو آپ چلے جائیں!!!
درختوں پر اب بھی پینٹ ہوتا ہے؟
پینٹ یا چونا ؟ ہم تو سکول میں درختوں پر اس طرح چونا لگایا کرتے تھے ۔ اب ساری قوم ہی چونا لگانا سیکھ گئی شاید، وہ بھی ایک دوسرے کو ۔درختوں پر اب بھی پینٹ ہوتا ہے؟
چوناپینٹ یا چونا ؟ ہم تو سکول میں درختوں پر اس طرح چونا لگایا کرتے تھے ۔ اب ساری قوم ہی چونا لگانا سیکھ گئی شاید، وہ بھی ایک دوسرے کو ۔
جی ۔ Ca(OH)2 شاید ۔
جی۔ غالباً ہر سال تازہ ہوتا ہے۔درختوں پر اب بھی پینٹ ہوتا ہے؟
پان بیچارے تو اپنی قسمت کو روتے نہ ہوں گے۔پینٹ یا چونا ؟ ہم تو سکول میں درختوں پر اس طرح چونا لگایا کرتے تھے ۔ اب ساری قوم ہی چونا لگانا سیکھ گئی شاید، وہ بھی ایک دوسرے کو ۔
چونا پاکستان میں یورینیم کی طرح کمیاب تھوڑا ہی ہے نہ تب چالیس برس پہلے تھا ۔پان بیچارے تو اپنی قسمت کو روتے نہ ہوں گے۔
یہ تو تین اقسام کا چونا ہو گیا نا؟چونا پاکستان میں یورینیم کی طرح کمیاب تھوڑا ہی ہے نہ تب چالیس برس پہلے تھا ۔
اور ہم کونسا پان والوں سے چھین کر لگاتے تھے ۔ انہیں اپنا حصہ پورا ملتا تھا ۔مگر بھلا ہو ان کا کہ محض پان ہی پر لگاتے تھے ۔ ہمارے سیاسی رہنما تو ملک کو ہی چونا لگا رہے ہیں ۔
آپ تو چونے کے ایکسپرٹ لگتے ہیںچونا پاکستان میں یورینیم کی طرح کمیاب تھوڑا ہی ہے نہ تب چالیس برس پہلے تھا ۔
اور ہم کونسا پان والوں سے چھین کر لگاتے تھے ۔ انہیں اپنا حصہ پورا ملتا تھا ۔مگر بھلا ہو ان کا کہ محض پان ہی پر لگاتے تھے ۔ ہمارے سیاسی رہنما تو ملک کو ہی چونا لگا رہے ہیں ۔
لیکن ہم چونا لگانے کے مخالف ہیں ۔ البتہ درختوں کی اور بات ہے ۔آپ تو چونے کے ایکسپرٹ لگتے ہیں
تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم کیا جانیں۔
لگتا ہے کہ بہت سے مناظر شئیر کرنے ہیں۔جلدی بنائیے اکاؤنٹ اور شئیر کیجئے۔
مارے کو تو کوئی مسئلہ نہ ہووے تھا اکاؤنٹن بناون میں۔۔ تو ام کیسے جانت ہیں کہ گلتی کہاں پہ کرے ہو آپ۔اپ بھی ناہی جانت ہیں۔۔۔ تو کیسن بناوت ہوں