کیمسٹری لیب کا عشق !

جیا راؤ

محفلین
حساب کے طالب علم کا محبت نامہ۔۔۔۔۔ دیکھ کر مجھے کیمسٹری لیب کی یہ غزل یاد آ گئی۔۔۔ جو شاید کسی FSc کے اسٹوڈینٹ نے لکھی ہے۔۔۔ :grin:

نہ کیمسٹری ہوتی، نہ میں اسٹوڈینٹ ہوتا
نہ یہ لیب ہوتی، نہ یہ ایکسڈینٹ ہوتا

ابھی Practical میں نظر آئی اک لڑکی
سندر تھی ناک اسکی Test Tube جیسی

باتوں میں اسکی Glucose کی مٹھاس تھی
سانسوں میں Ester کی خوشبو بھی ساتھ تھی

آنکھوں سے جھلکتا تھا کچھ اس طرح کا پیار
بن پئیے ہو جاتا تھا Alcohol کا خمار

Benzene سا ہوتا تھا اسکی Presence کا احساس
اندھیرے میں ہوتا تھا Radium کا احساس

نظریں ملیں reaction ہوا
کچھ اس طرح Love کا Production ہوا

لگنے لگے اس کے گھر کے چکر ایسے
Nucleus کے گرد Electron ہو جیسے

اس دن ہمارے Test کا Confirmation ہوا
جس دن اس کے ڈیڈی سے ہمارا Introduction ہوا

سن کر ہماری بات وہ ایسے اچھل پڑے
Ignesiun Tube میں جیسے Sodium بھڑک اٹھے

وہ بولے ہوش میں آؤ، پہچانو اپنی اوقات
Iron مل نہیں سکتا کبھی Gold کے ساتھ

یہ سن کر ٹوٹا ہمارا ارمانوں بھرا Beaker
اور ہم چپ رہے Benzaldehyde کا کڑوا گھونٹ پی کر

اب اسکی یادوں کے سوا ہمارا کام چلتا نہ تھا
اور لیب میں ہمارے دل کے سوا کچھ جلتا نہ تھا

زندگی ہو گئی Unsaturated Hydrocarbon کی طرح
اور ہم پھرتے ہیں آوارہ Hydrogen کی طرح
 
زین

لائبریرین
بہت ہی خوب، زبردست، عمدہ ، اچھااور بہتر سے بہترین
یہ پڑھ کر میری سکول کی یادیں تازہ ہوگئیں۔
 
ہائےےے۔۔۔ مجھے اس نظم کا عنوان دیکھتے ہی اپنی کیمسٹری لیب یاد آگئی۔۔۔ اور سوچنے لگا کہ کہیں میری ہی کہانی تو نہیں لکھ دی شاعر نے۔۔۔ لیکن شکر ہے کہانی 100 فیصد میری نہیں۔ :lll:
 
زین

لائبریرین
اس قدر پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔
اچھا۔۔۔ آپ کے اسکول میں ایسا ہوتا تھا۔۔۔ :grin:
استغفر اللہ ، یہ کیا کہہ رہی ہوں :music:
جی میں نے گورنمنٹ سکول میں پڑھا جہاں مخلوط طرز تعلیم رائج نہیں ہوتا:hatoff:
آپ کی غزل دیکھ کر مجھے9thکلاس میں ہمارا جو کمیسٹری کا ٹیچر تھا وہ یاد آگیا ، ہر عشق محبت کے بارے میں باتیں کرتھا تھا۔
جب کوئی لڑکا اس کا جواب دیتا تو اس کو ایسا جواب دیتا کہ دوبارہ کبھی سوال پوچھنے کے لائق نہیں رہتا
 
قہقہہ

:grin::grin::grin:
 
مغزل

محفلین
حساب کے طالب علم کا محبت نامہ۔۔۔۔۔ دیکھ کر مجھے کیمسٹری لیب کی یہ غزل یاد آ گئی۔۔۔ جو شاید کسی Fsc کے اسٹوڈینٹ نے لکھی ہے۔۔۔ :grin:

نہ کیمسٹری ہوتی، نہ میں اسٹوڈینٹ ہوتا
نہ یہ لیب ہوتی، نہ یہ ایکسڈینٹ ہوتا

ابھی Practical میں نظر آئی اک لڑکی
سندر تھی ناک اسکی Test Tube جیسی

باتوں میں اسکی Glucose کی مٹھاس تھی
سانسوں میں Ester کی خوشبو بھی ساتھ تھی

آنکھوں سے جھلکتا تھا کچھ اس طرح کا پیار
بن پئیے ہو جاتا تھا Alcohol کا خمار

Benzene سا ہوتا تھا اسکی Presence کا احساس
اندھیرے میں ہوتا تھا Radium کا احساس

نظریں ملیں Reaction ہوا
کچھ اس طرح Love کا Production ہوا

لگنے لگے اس کے گھر کے چکر ایسے
Nucleus کے گرد Electron ہو جیسے

اس دن ہمارے Test کا Confirmation ہوا
جس دن اس کے ڈیڈی سے ہمارا Introduction ہوا

سن کر ہماری بات وہ ایسے اچھل پڑے
Ignesiun Tube میں جیسے Sodium بھڑک اٹھے

وہ بولے ہوش میں آؤ، پہچانو اپنی اوقات
Iron مل نہیں سکتا کبھی Gold کے ساتھ

یہ سن کر ٹوٹا ہمارا ارمانوں بھرا Beaker
اور ہم چپ رہے Benzaldehyde کا کڑوا گھونٹ پی کر

اب اسکی یادوں کے سوا ہمارا کام چلتا نہ تھا
اور لیب میں ہمارے دل کے سوا کچھ جلتا نہ تھا

زندگی ہو گئی Unsaturated Hydrocarbon کی طرح
اور ہم پھرتے ہیں آوارہ Hydrogen کی طرح

بہت خوب جیا ۔۔ یہ کلام پیش کرکے اچھا کیا ۔۔ شاباش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top