کیمسٹری لیب کا عشق !

زین

لائبریرین
اچھااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
پھر ٹھیک ہے ورنہ میں تو بات کا بتنگڑ بنانے والا تھا
 
فاروقی

معطل
تو بتا دیں دیار غیر والے ہم نے کون سا منع کیا ہے کسی کو...........اب بتا بھی دیں........کتنا اچھا میوہ ہے.......کچھ لوگ کہتے ہیں یہ بندروں کی پسندیدہ خوراک ہے........کیا واقعی شمشاد بھائی .........:grin::grin:
 
طالوت

محفلین

بتنگڑ بنا رہے ہو :mad: چالاک طوطے :(
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
تو جہاں بندر نہیں ہوتے وہاں املوک کون کھاتا ہے یا جہاں املوک نہیں ہوتے وہاں بندر کیا کھاتے ہیں؟
 
جیا راؤ

محفلین
افففف۔۔۔ جس تھریڈ میں جاؤ یہی تین حضرات الٹی سیدھی گفتگو کرتے نظر آتے ہیں۔۔۔
اور کہیں کہیں تو شمشاد جی کو بھی شامل کر لیا ہے۔۔۔
آج آپ لوگوں نے کافی کام کر لیا۔۔ کل محفل کی طرف سے آپ تینوں کی چھٹی ہے۔۔ آرام کیجئیے گا۔۔۔ :):):)
 
مغزل

اور میں جو کئی دن کے تذبذب آمیز حذر کے بعد آیا ہوں ، کیا میری بھی چھٹی ؟؟
کبھی کبھی سوچتا ہوں ہمیشہ کیلئے رخصت لے لوں اس کارِزندگانی سے ۔۔ :(
 
مغزل

محفلین
بڑے صاحب باقی دونوں بھی غفوانِ شباب میں ہی رخصت ہوئے۔
ویسے آپ سے کس نے کہہ دیا کہ میں جوان ہوں ۔۔ میرے دوست
میں واضح کردوں کہ مجھ میں ایک بیانوے برس کے بوڑھے کی روح
حلول کرگئی ہے۔۔ سو آئندہ احتیاط
 
Top