کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

نایاب

لائبریرین
مجھے بھی ٹیگ کیا گیا ہے! لیکن یہاں تو عورتوں کی طرح ایک دوسرے کو طعنے دیے جا رہے ہیں ۔ اب میں کیا رائے دوں:(
محترم بھائی کیا کریں اس " کرپٹ نظام " نے ہمارے لیئیے یہی " پتلی گلی " کی راہ چھوڑ رکھی ہے ۔ سو جپھے مار مار اپنے اندر کی گھٹن نکال رہے ہیں ۔
 

کاشفی

محفلین
آپ کہہ رہے ہیں یہ بات کنفرم ہے ۔۔۔ کیسے کنفرم ہے؟ یہی تو پوچھ رہا ہوں ۔۔۔ ۔!
اور دوسرا ثبوت مدعی پر ہوتا ہے ۔۔۔ ! مدعی آپ ہیں۔۔۔ ۔!
بھائی یہاں چیف جسٹس کون ہے جس کے سامنے مدعی بنوں۔۔:)
میرے کہنے کا مطلب صرف اور صرف اتنا سا ہے کہ محترم طاہرالقادری صاحب کے خلاف جو لوگ باتیں کررہے ہیں ان لوگوں کی باتوں کی Authenticity توثیق ایک سوالیہ نشان ہے۔۔ جھوٹا الزام لگانے والوں کی باتوں کو کم از کم میں نہیں مان سکتا۔۔۔ لیکن یہ تو ضرور لکھ سکتا ہوں۔۔ کہ

ہم دیکھیں گے ٹی وی پر، آپ دیکھیں کہیں پر
لیکن لازم ہے کہ آپ بھی دیکھیں کہیں پر
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے
جب جھوٹے، ویگ لگانے والے ظالموں ، ظلم و ستم کے کوہ گراں
جلی ہوئی روٹی کی طرح جل جائیں گے
ہم محکوموں کے پاؤں تلے
یہ دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
اور اہلِ حکم کے سر اوپر
جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی
جب ارضِ خدا کے کعبے سے
سب بت اُٹھوائے جائیں گے
سب تاج اچھالے جائیں گے
سب ویگ اچھالے جائیں گے
جب ہٹلر کی طرح کی موچیں کاٹی جائیں گی
سب تخت گرائے جائیں گے
بس نام رہے گا اللہ کا
جو غائب بھی ہے حاضر بھی
جو ناظر بھی ہے منظر بھی
اٹھے گا انا الحق کا نعرہ
جو میں بھی ہوں اور آپ بھی ہو
اور راج کرے گی خلق خدا
جو میں بھی ہوں اور آپ بھی ہو
لازم ہے کہ آپ ہی پڑھو اس سونگ کو یہاں پر۔۔
میں تو جارہا ہوں سونے ۔۔۔۔۔۔
 

متلاشی

محفلین
بھائی یہاں چیف جسٹس کون ہے جس کے سامنے مدعی بنوں۔۔:)
میرے کہنے کا مطلب صرف اور صرف اتنا سا ہے کہ محترم طاہرالقادری صاحب کے خلاف جو لوگ باتیں کررہے ہیں ان لوگوں کی باتوں کی Authenticity توثیق ایک سوالیہ نشان ہے۔۔ جھوٹا الزام لگانے والوں کی باتوں کو کم از کم میں نہیں مان سکتا۔۔۔ /quote]
آپ ثابت تو کریں کہ یہ الزام جھوٹا ہے ۔۔۔؟
آپ خود ہی مدعی بھی ہیں اور خود ہی منصف بن کر فیصلہ بھی سنا دیتے ہیں ۔۔۔ عجب سوچ ہے آپکی ۔۔۔۔!
اور جہاں تک ہماری بات ہے ۔۔۔ تو

ہم تو مدت سے ہی حق گوئی کے مجرم ہیں حضور
ہم پہ الزام بڑی دیر کے بعد آیا ہے ۔۔۔!
 

کاشفی

محفلین
آپ ثابت تو کریں کہ یہ الزام جھوٹا ہے ۔۔۔ ؟
آپ خود ہی مدعی بھی ہیں اور خود ہی منصف بن کر فیصلہ بھی سنا دیتے ہیں ۔۔۔ عجب سوچ ہے آپکی ۔۔۔ ۔!
اور جہاں تک ہماری بات ہے ۔۔۔ تو

ہم تو مدت سے ہی حق گوئی کے مجرم ہیں حضور
ہم پہ الزام بڑی دیر کے بعد آیا ہے ۔۔۔ !
میں کیا ثابت کروں حضور۔۔وقت نے خود ہی ثابت کر دیا ہے کہ تمام الزام جو محترم طاہر القادری صاحب پر لگائے گئے ہیں وہ سب جھوٹ کا پلندہ ہیں۔۔۔
ہر بندہ یہی سمجھتا ہے کہ وہ حق پر ہے۔۔لیکن حق وہ ہوتا ہے جو حق ہوتا۔۔ جیسے سمن جو جاری ہوا تھا وہ سمن آباد چلا گیا۔۔
اور کنفرم ٹکٹ بھی امیرٹس ائر لائن کے ساتھ رائےونڈ پہنچ گیا۔۔۔ طاہرالقادری صاحب وہیں کہ وہیں رہے۔۔ یہ ہوتا ہے حق۔۔
اب بس بات ختم پیسہ ہضم۔۔ختم شد:)
 

متلاشی

محفلین
میں کیا ثابت کروں حضور۔۔وقت نے خود ہی ثابت کر دیا ہے کہ تمام الزام جو محترم طاہر القادری صاحب پر لگائے گئے ہیں وہ سب جھوٹ کا پلندہ ہیں۔۔۔
ہر بندہ یہی سمجھتا ہے کہ وہ حق پر ہے۔۔لیکن حق وہ ہوتا ہے جو حق ہوتا۔۔ جیسے سمن جو جاری ہوا تھا وہ سمن آباد چلا گیا۔۔
اور کنفرم ٹکٹ بھی امیرٹس ائر لائن کے ساتھ رائےونڈ پہنچ گیا۔۔۔ طاہرالقادری صاحب وہیں کہ وہیں رہے۔۔ یہ ہوتا ہے حق۔۔
اب بس بات ختم پیسہ ہضم۔۔ختم شد:)
جناب بات ابھی ختم کہاں ہوئی ہے ۔۔۔۔؟
ابھی تو آغاز ہے ۔۔۔۔!
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ۔۔۔؟
 

کاشفی

محفلین
جناب بات ابھی ختم کہاں ہوئی ہے ۔۔۔ ۔؟
ابھی تو آغاز ہے ۔۔۔ ۔!
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ۔۔۔ ؟
یہ ہوئی ناں بات۔۔یہی تو میں بھی کہہ رہا تھا۔۔کہ
ہم بھی دیکھیں گے۔۔آپ بھی دیکھیں ۔
سب تخت گرائے جائیں گے
سب ڈیزل ڈیزل اُڑ جائیں گے
بس نام رہے گا اللہ کا
اور راج کرے گی خلق خدا
جو میں بھی ہوں اور آپ بھی ہو
 

زبیر مرزا

محفلین
news-24.gif
صداقت سے بھرپورخبر کتنی سچائیوں کو عیاں کرگئی:) اس جیسے سچ پراعتبار کرنے اورتلاش میں لگے رہنے والوں کی
عقل پر تعصب کا پردہ پڑا ہےاور پڑارہے گا
 

یوسف-2

محفلین
زبیر مرزا صاحب! اس پیشگی بکنگ کی تصدیق تو خود شیخ الاسلام نے بھی کی تھی اور یہ خبر تقریباً تمام قومی اخبارات میں شائع ہوئی تھی، بکنگ کی عکسی نقول کے ساتھ :)
 
Top