کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

آبی ٹوکول

محفلین
اتنی پر ’عظم‘ اتنی ڈٹرجنٹ سوری ڈٹرمنٹ یعنی کہ ڈٹرمنڈ:giggle:
اتنی ایجوکیٹڈ قوم کو خراج تحسین پیش کرتے وقت دین کی مبادیات سے واقف تجزیہ نگاروں کے الفاظ فرط مسرت سے گڈمڈانے لگے ہیں ۔
شکریہ ڈیئر سسٹر تصحیح کا ۔۔۔والسلام
 
روز نیا ڈرامہ! ایک فیصلہ نہیں کیا جاتا مولانا صاحب سے۔ اگر یہی کرنا تھا تو اس سادہ لوح عوام کا تماشا دنیا کو ضرور دکھانا تھا کیا؟
یہ اس لیے جا رئے ہیں کہ وہاں کی پولیس نے بلایا ہے۔ جب ایک ملک سے یہ بھاگ کر سیاسی پناہ حاصل کر چکے تھے تو کینیڈین پولیس کو بتائے بغیر واپس کیوں آئے؟
 
آبی ٹوکول

محفلین
لگتا ہے ابھی آپ کو علم نہیں کہ آپ نجدیہ وہابیہ کا شکریہ ادا کر بیٹھے ہیں ۔
شکریہ سے زیادہ قابل غور لفظ بہن تھا اس پر اگر آپ غور فرما لیتیں تو آپکو نجدیہ یا وہابیہ کی اصطلاح کہ جنجھٹ میں نہ پڑنا پڑتا خیر نظریات کا اختلاف اپنی جگہ مگر ہمیں اتنا متشدد ہرگز نہیں ہونا چاہیے کہ اپنے ایمانی رشتے کو بھلا دیں اور میں اسی کا قائل ہوں ۔۔والسلام
 
ہائے۔۔کاش سب لوگ آپکی طرح سوچنے لگ پڑیں تو زمین جنت نظیر ہوجائے۔۔۔
 
متلاشی

محفلین

عاطف بٹ

محفلین
کاش آپ یہ بات اپنے شیخ الاسلام کو بھی سمجھا دیتے ۔۔۔ جو اپنے مخالفین پر اس قدر متشدد ہیں کہ انہیں یزید اور پتہ نہیں کیا کچھ کہہ ڈالا۔۔۔ !
متلاشی بھائی، پلیز اصلاح کرلیں شیخ الاسلام نے ان یزیدیوں کو اب HUSSAINISE کرلیا ہے، لٰہذا آئندہ انہیں یزیدی نہیں بلکہ حسینی ہی سمجھا، لکھا اور پکارا جائے۔
 
متلاشی بھائی، پلیز اصلاح کرلیں شیخ الاسلام نے ان یزیدیوں کو اب HUSSAINISE کرلیا ہے، لٰہذا آئندہ انہیں یزیدی نہیں بلکہ حسینی ہی سمجھا، لکھا اور پکارا جائے۔
بٹ بھائی ، آپ ذرا ہتھ ہولا رکھیں ، یہ نہ ہو کہ جب منہاجی جانثاروں کے پاس دلیلیں ختم ہو جائیں ، وہ آپکا فوڈ سٹریٹ میں داخلہ بند کر دیں آخری حربے کے طور پر :laughing: ، بٹ تے روٹی والا معاملہ شاید انھوں نے بھی سُن رکھا ہے :giggle::laughing:
 
دلیلیں تو کب کی ختم ہوچکیں، اب تو وہ بیچارے شیخ کنٹینری کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے عزت بچانے کے لئے کوئی اعلامیہ چاہ رہے ہیں۔ :p
 
نوٹ کر کے ذرا شیخ کنٹینری تک پہنچادیں کیونکہ وہ محفل کے رکن نہیں ہیں۔ ;)
آپ خود کیوں نہیں ہمت کرتے۔۔۔بقول آپکے آپکا تعلق صحافی برادری سے ہے، پڑھاتے آپ شرقپور میں ہیں (نجانے کونسے مضامین) اور آبائی شہر لاہور ہے۔۔۔منہاج القرآن کا آفس بھی لاہور سے ہی ہے۔ جائے جاکر بات کرلیجئے۔ ہم تو دیارِ غیر میں ہیں۔۔
اب یہ نہ کہہ دیجئے گا جو آپ اکثر اپنی پوسٹس میں رفاہِ عام کیلئے کہتے رہتے ہیں کہ "آجکل میں اس پراجیکٹ(اب تو انکی کافی تعداد ہوچلی ہے) پر کام کر رہا ہوں۔ جلد ہی اپنی تحقیقاتِ جلیلہ کے نتائج یہاں شئیر کروں گا" لیکن وائے بدقسمتی کہ ایک بھی وعدہ وفا نہیں ہوسکا اب تک۔ اور وہ بیشمار پراجیکٹس ہنوز پردہِ عدم سے ظہور کے منتظر ہیں:p
 
دلیلیں تو کب کی ختم ہوچکیں، اب تو وہ بیچارے شیخ کنٹینری کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے عزت بچانے کے لئے کوئی اعلامیہ چاہ رہے ہیں۔ :p

تو دیر کیسی ، آپ بھی پھر ایک علامیہ لکھ چھوڑیں اور انکا مسئلہ حل کریں :laugh: ، جیسا کہ حکومت کے 10 ماچھو مین (Macho Men):cool2: لکھ کر لائے تھے ، اور جنھیں دیکھتے ہی ، جناب محترم شیخ الاسلام ڈاکٹر پروفیسر مولانا مولوی طاہر القادری کینڈی کنٹینری کی چہرے کی لالیاں برقرار ہو گئی تھیں :notworthy::eek::heehee: ، سننے میں یہ بھی آ رہا ہے ، وفد نے زیادہ تر وقت ڈربے کی تعریف میں گُزارا ، اور باقی مانندہ وقت شیخی شیخ الوقت الالسلام نے عزت بچاؤ کانٹریکٹ کی نوک پلک ٹھیک کرنے میں :giggle:
 
عاطف بٹ

محفلین
آپ خود کیوں نہیں ہمت کرتے۔۔۔ بقول آپکے آپکا تعلق صحافی برادری سے ہے، پڑھاتے آپ شرقپور میں ہیں (نجانے کونسے مضامین) اور آبائی شہر لاہور ہے۔۔۔ منہاج القرآن کا آفس بھی لاہور سے ہی ہے۔ جائے جاکر بات کرلیجئے۔ ہم تو دیارِ غیر میں ہیں۔۔
اب یہ نہ کہہ دیجئے گا جو آپ اکثر اپنی پوسٹس میں رفاہِ عام کیلئے کہتے رہتے ہیں کہ "آجکل میں اس پراجیکٹ(اب تو انکی کافی تعداد ہوچلی ہے) پر کام کر رہا ہوں۔ جلد ہی اپنی تحقیقاتِ جلیلہ کے نتائج یہاں شئیر کروں گا" لیکن وائے بدقسمتی کہ ایک بھی وعدہ وفا نہیں ہوسکا اب تک۔ اور وہ بیشمار پراجیکٹس ہنوز پردہِ عدم سے ظہور کے منتظر ہیں:p
گویا آپ بھی منتظر ہیں؟ :battingeyelashes:
حضرت جی، میں بہت ہی مصروف آدمی ہوں اور مصروفیت کے باعث مجھے سونے کا وقت بھی کم ہی ملتا ہے، یہی وجہ ہے کہ یہاں چیزیں پیش کرنے کے حوالے سے وعدے ایفاء ہونے سے رہ جاتے ہیں۔ میں اردو زبان و ادب کا استاد ہوں۔ میری تحقیقات و نگارشات ٹیلیویژن، اخبارات و رسائل اور انٹرنیٹ کے ذریعے گاہے ماہے منظر عام پر آتی رہتی ہیں، آپ کی نظر سے نہیں گزریں تو یہ ناچیز اس کے لئے قصوروار نہیں۔
رہی بات پیغام پہنچانے کی تو شیخ صاحب کو میری بات سمجھ نہیں آئے گی، آپ جیسے محبت کرنے والے انہیں بہتر سمجھا سکتے ہیں۔ :)
 
متلاشی

محفلین
عاطف بٹ بھائی ۔۔۔۔ بات ٹو دی پوائنٹ کرتے ہیں صرف طنز و تشنیع کے تیر برسا کر آپ اپنے مطمع نظر پر کسی کو کبھی بھی قائل نہیں کر سکتے ۔۔۔ ! اس لئے بات دلائل و براہین سے مزین کر کے اعلٰی اخلاقیات کا مظاہرہ کرتے ہوئے کی جاتی ہے ۔۔۔ ! تاکہ مخالف نہ چاہتے ہوئے بھی اسے ماننے پر مجبور ہو جائے ۔۔۔!
نہ جائے رفتن
نہ پائے ماندن
والی بات ہو جائے ۔۔۔!
 
عاطف بٹ

محفلین
تو دیر کیسی ، آپ بھی پھر ایک علامیہ لکھ چھوڑیں اور انکا مسئلہ حل کریں :laugh: ، جیسا کہ حکومت کے 10 ماچھو مین (Macho Men):cool2: لکھ کر لائے تھے ، اور جنھیں دیکھتے ہی ، جناب محترم شیخ الاسلام ڈاکٹر پروفیسر مولانا مولوی طاہر القادری کینڈی کنٹینری کی چہرے کی لالیاں برقرار ہو گئی تھیں :notworthy::eek::heehee: ، سننے میں یہ بھی آ رہا ہے ، وفد نے زیادہ تر وقت ڈربے کی تعریف میں گُزارا ، اور باقی مانندہ وقت شیخی شیخ الوقت الالسلام نے عزت بچاؤ کانٹریکٹ کی نوک پلک ٹھیک کرنے میں :giggle:
جنہیں سرکاری اعلامیوں کی عادت پڑچکی ہو ان کے نزدیک میرے صحافتی اعلامیے کی کوئی حیثیت نہیں۔ :p
 
عاطف بٹ بھائی ۔۔۔ ۔ بات ٹو دی پوائنٹ کرتے ہیں صرف طنز و تشنیع کے تیر برسا کر آپ کا مطمع نظر پر کسی کو کبھی بھی قائل نہیں کر سکتے ۔۔۔ ! اس لئے بات دلائل و براہین سے مزین کر کے اعلٰی اخلاقیات کا مظاہرہ کرتے ہوئے کی جاتی ہے ۔۔۔ ! تاکہ مخالف اسے ماننے پر مجبور ہو جائے ۔۔۔ !

لالے کی جان ، جب بنا دلیل ، ایک ہی لائین کو پیٹتے ہوئے معاملہ میں ناں مانوں ہار والا ہو، تو اسکا اب کون کیا علاج کرے ؟ ، آئیں بائیں شائیں کا جواب بھی تو اب آئیں بائیں شائیں ہی ہو گا نا :ROFLMAO:
 
Top