کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اتنے بھی بیوقوف نہیں اب ہم ۔:)
ہمارا یہ مطلب تھوڑی تھا۔۔۔۔
فرمائشی پروگرام پیش کر دیا گیا ہے روفی بھیا کو۔
اور فرخ بھیا کے ذمہ امجد اسلام امجد کی دو نظمیں کر دی ہیں۔ تاخیر کی صورت میں چار و ناچار، چار بھی کی جا سکتی ہیں۔ 🤔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے تو ہر تصویر شعر سے مکمل مطابقت رکھتی ہوئی محسوس ہوئی۔ ماشاء اللّٰه
اب تسلی ہوئی کہ محنت رائیگاں نہیں گئی۔
لکھنے والے کے ذہن میں جو تھا، اگر وہ اس تصویری پیشکش سے مطمئن ہیں تو باقی کی کمی تو دور کی جا سکتی ہے۔ اس میں وقت کے ساتھ بہتری آتی جائے گی ان شاء اللہ۔
 
Top