کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لڑائی میں مار کھانی پڑے گی۔اس کے لیے تو۔:)
نہیں نہیں۔۔۔ اس کا آسان سا حل یہ بھی ہے کہ پڑھنے سے پہلے ایک بار ان کی اپنی زبانی سن لی جائے، اگر موجود ہو۔ یا کم سے کم جون ایلیا کا تصور ہی کر لیا جائے کہ یہ لکھتے ان کی کیفیت کیسی رہی ہو گی۔
ویسے یہ فرمائش روفی بھیا سے بھی کی حا سکتی ہے اور محمداحمد بھیا سے بھی۔ 🤔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

لگتا ہے میں نے منتر الٹا پڑھ دیا :)۔

کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے۔
بس جیسا پڑھ دیا، ایسے ہی رہنے دیں۔ ورنہ جون ایلیا والا مسئلہ اٹکا رہ جائے گا عاطف بھیا۔
اشارہ سمجھ رہے ہیں نا۔ ہمارے پیارے روفی بھیا کہاں گئے؟
 
Top