دہلی میں را والے تیاری کرواتے ہیں بچوں کی۔ وہاں کسی سے رابطہ کرلیں۔کیڈٹ کالج میں آٹھویں میں داخلے کے لئے ٹیسٹ کی تیاری کے لئے کسی بڑے شہر میں کسی اچھی سی اکیڈمی کا کسی کو پتہ ہو تو بتائے۔
حافظ سعید صاب کی اکادمی بھی تو موجود ہے جناب۔دہلی میں را والے تیاری کرواتے ہیں بچوں کی۔ وہاں کسی سے رابطہ کرلیں۔
کیڈٹ کالج بھیجنا ہے یا خودکش بمبار بنوانا ہے؟حافظ سعید صاب کی اکادمی بھی تو موجود ہے جناب۔
فرق کچھ زیادہ نہیں رہا اب۔کیڈٹ کالج بھیجنا ہے یا خودکش بمبار بنوانا ہے؟
جزاک اللہ خیرا۔http://gotest.pk/education/admissio...-test-online-mcq-question-papers-preparation/
اس ویب سائیٹ پر بھی نظر دوڑاییے
لال مسجد اکادمی تو یہ کورس مفت میں کر وا دے گی۔حافظ سعید صاب کی اکادمی بھی تو موجود ہے جناب۔
آپ شہر کا نام بتا دیں کہ کس شہر میں ہونی چاہیے کیونکہ ایسی اکیڈمیز ہر شہر میں موجود ہیںکیڈٹ کالج میں آٹھویں میں داخلے کے لئے ٹیسٹ کی تیاری کے لئے کسی بڑے شہر میں کسی اچھی سی اکیڈمی کا کسی کو پتہ ہو تو بتائے۔
بورڈنگ سکول کی مکمل تیاری کے لئے بورڈنگ اکیڈمی بھی بھیجا جا سکتا ہے۔آپ شہر کا نام بتا دیں کہ کس شہر میں ہونی چاہیے کیونکہ ایسی اکیڈمیز ہر شہر میں موجود ہیں
لاہور۔آپ شہر کا نام بتا دیں کہ کس شہر میں ہونی چاہیے کیونکہ ایسی اکیڈمیز ہر شہر میں موجود ہیں
جزاک اللہ خیرا۔آپا، میں بڑے شہروں کی اکادمیوں سے تو واقف نہیں۔ آن لائن تحقیق کے دوران جو کچھ معلوم ہوا ان میں البتہ ایک ادارہ قابلِ اعتماد معلوم ہوتا ہے۔
زاویہ اکادمی
عموماً ڈاٹ ای ڈی یو ڈومین عام تعلیمی اداروں کے پاس نہیں ہوتی۔ کیڈٹ کالج کے لیے تیاری کروانے والی تو شاید یہ واحد اکادمی ہے جس کے پاس گویا ایک قسم کی حکومتی تائید موجود ہے۔
میرا مشورہ ہو گا کہ آپ ان سے فون پر رابطہ کر کے مزید معلومات حاصل کر لیں۔ اگر تشفی ہو جائے تو بہتر، ورنہ متبادلات تو مل ہی جائیں گے۔
مکمل تو نہیں۔ لیکن سکول والے تو وقت کے ساتھ چلیں گے۔کیا کیڈٹ کالج کا سیلیبس ، سکول سے مختلف ہے؟
مجھے سمجھ نہیں آتی زکریا اور عارف کریم ہر وقت طنز کے موڈ میں کیوں رہتے ہیں۔کوئی مذہب پسند اگر اس طرح کی پوسٹ کرے تو آپ لوگ شدید بُرا مناتے ہیں۔ خود ہر وقت طنز،طعنے،مزاق اُڑانا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کس طرح کا مزاج ہے؟
یہاں اِس جگہ آپ لوگوں کو کیا کہا گیا ہے؟؟
مجھے سمجھ نہیں آتی زکریا اور عارف کریم ہر وقت طنز کے موڈ میں کیوں رہتے ہیں۔کوئی مذہب پسند اگر اس طرح کی پوسٹ کرے تو آپ لوگ شدید بُرا مناتے ہیں۔ خود ہر وقت طنز،طعنے،مزاق اُڑانا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کس طرح کا مزاج ہے؟
یہاں اِس جگہ آپ لوگوں کو کیا کہا گیا ہے؟؟