عزیزامین
محفلین
کیکڑا فش میں کب سے شمار ہونے لگا؟مجھے ناں بس سامن پسند ہے۔۔ یا کاڈ۔۔ بس اور کوئی فش اچھی نہیں لگتی
کیکڑا فش میں کب سے شمار ہونے لگا؟مجھے ناں بس سامن پسند ہے۔۔ یا کاڈ۔۔ بس اور کوئی فش اچھی نہیں لگتی
لوبسٹر ٹرائی کرو۔مجھے ناں بس سامن پسند ہے۔۔ یا کاڈ۔۔ بس اور کوئی فش اچھی نہیں لگتی
کسی دن نیاگرہ فال میں کود جانے کی رہ نہ دیکھا دی جے گا پلیزمرضی آپ کی۔ میں تو پھنسے دھاگوں کو چلنے کی راہ دکھا رہا ہوں۔
کیا یہ شریمپ یا پران کے قریب ہے؟لوبسٹر ٹرائی کرو۔
نیاگرا فال میں کیکڑے نہیں ہوتے۔کسی دن نیاگرہ فال میں کود جانے کی رہ نہ دیکھا دی جے گا پلیز
اس کے سسرالی رشتہ دار ہیں۔کیا یہ شریمپ یا پران کے قریب ہے؟
ایسا کرنے کی ضرورت کیا تھی؟کیکڑے کی نمکین ٹانگ ابھی پچھلے ماہ کھائی تھی۔ انتہائی بدمزہ۔
کیوں کیا ہوا۔ایسا کرنے کی ضرورت کیا تھی؟
کیا کود کر دیکھا کبھی؟نیاگرا فال میں کیکڑے نہیں ہوتے۔
کودنے کی کیا ضرورت ہے ؟کیا کود کر دیکھا کبھی؟
کیا شیف زاکر صاحب کا دماغ پھر گیا ہے؟ویسے آپ کیکڑا حلال کنفرم کروا لیں۔
سی فوڈ بھائی جیکیکڑا فش میں کب سے شمار ہونے لگا؟
مجھے ناں وہ بھی نہیں پسند۔۔ تیمور شوق سے کھاتے ہیں۔۔لوبسٹر ٹرائی کرو۔
پور ملک بھی چپ ہے فتوہ کیوں نہیں لیتا اس پروگرام کے بند ہونے کا؟شیف زاکر صاحب کسی شے کی حرمت پر دلیل کیسے ہوگئے ؟
وہ اس لیے کھاتے ہیں کہ تمہیں پسند نہیں۔مجھے ناں وہ بھی نہیں پسند۔۔ تیمور شوق سے کھاتے ہیں۔۔
یو آر رائیٹ بھیا۔۔ میں کچھ دن پہلے اس کے بارے میں پڑھ رہی تھی۔۔ کہ کچھ فقہہ میں اس کو حلال نہیں سمجھا جاتا۔ویسے آپ کیکڑا حلال کنفرم کروا لیں۔
آپ بسم اللہ کریں۔ نیک کام میں دیر کیسی ؟پور ملک بھی چپ ہے فتوہ کیوں نہیں لیتا اس پروگرام کے بند ہونے کا؟
کس کس میں حلال ہے کس میں نہیں؟یو آر رائیٹ بھیا۔۔ میں کچھ دن پہلے اس کے بارے میں پڑھ رہی تھی۔۔ کہ کچھ فقہہ میں اس کو حلال نہیں سمجھا جاتا۔