عثمان
محفلین
مبارک ہو ، آپ نے اپنے دوسرے دھاگے کا مسئلہ حل کرلیا۔شریمپ ایک پران دو کیکڑا 3 لوبسٹر چار مچھلیاں پانچ
مبارک ہو ، آپ نے اپنے دوسرے دھاگے کا مسئلہ حل کرلیا۔شریمپ ایک پران دو کیکڑا 3 لوبسٹر چار مچھلیاں پانچ
اسی کو تو مزاح کہتے ہیں ؟ ان میں عربی کیا کیا کھاتے ہیں کیا نہیں؟انہوں نے پوچھا ہے کہ یہ سمندر میں ہوتا ہے؟ اور آپ کہہ رہے ہیں کچھ لوگوں کے منہ میں بھی ہو سکتا ہے۔ عزیز بھائی بھلا یہ کیا جواب ہوا؟
مطلبمبارک ہو ، آپ نے اپنے دوسرے دھاگے کا مسئلہ حل کرلیا۔
بھیا شریمپ، لابسٹر اور کریب ایک ہی کیٹیگری میں آتے ہیںشریمپ ایک پران دو کیکڑا 3 لوبسٹر چار مچھلیاں پانچ
لگتا ہے آپ نے زولوجی پڑھی ہے ۔ وہ کیسے تفصیل بتایں؟بھیا شریمپ، لابسٹر اور کریب ایک ہی کیٹیگری میں آتے ہیں
ہائے نہیں بھیا۔۔ میں خاصی نالائق بندی ہوں۔۔ ایسے ہی تُکا لگایا تھا ناںلگتا ہے آپ نے زولوجی پڑھی ہے ۔ وہ کیسے تفصیل بتایں؟
اور جب آپ کے ساتھ کوئی مزاح کرے تو آپ دہائی دیتے پھرتے ہیں اور رپورٹیں کرتے ہیں کہ دھاگہ تباہ کر دیا، یہ کر دیا اور وہ کر دیا۔اسی کو تو مزاح کہتے ہیں ؟ ان میں عربی کیا کیا کھاتے ہیں کیا نہیں؟
شریمپ ایک پران دو کیکڑا 3 لوبسٹر چار کچھ مچھلیاں ساری نہیں پانچ
میرا مطلب تھا اکثر مچھلیاں ساری نہیں اب شارک اوروہیل نہ پوچھیے گا یہ تو آپ سمجھتے ہیں شایدمچھلیاں حلال ہیں تو جیلی فش کے متعلق کیا خیال ہے؟
عرب میں رہنے والوں کا یہ حال ہے تو عام بندے کا کیا ہو گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟مچھلیاں حلال ہیں تو جیلی فش کے متعلق کیا خیال ہے؟
بھائی عرب میں رہنے سے کیا ہوتا ہے بھلا؟عرب میں رہنے والوں کا یہ حال ہے تو عام بندے کا کیا ہو گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میرے خیال میں ان کے کہنے کا مطلب ہے کہ بعض لوگ کھاتے ہیں لیکن وہ نہیں کھاتے ۔ میں نے برا نہیں مانا۔انہوں نے پوچھا ہے کہ یہ سمندر میں ہوتا ہے؟ اور آپ کہہ رہے ہیں کچھ لوگوں کے منہ میں بھی ہو سکتا ہے۔ عزیز بھائی بھلا یہ کیا جواب ہوا؟
جزاک اللہ خیرمیرے خیال میں ان کے کہنے کا مطلب ہے کہ بعض لوگ کھاتے ہیں لیکن وہ نہیں کھاتے ۔ میں نے برا نہیں مانا۔
کوئی بات نہیں بھیا ۔ شکریہ کی جگہ جزاک اللہ خیرا کہنا زیادہ اچھا ہوتا ہے ۔
جزاک اللہ خیرکوئی بات نہیں بھیا ۔ شکریہ کی جگہ جزاک اللہ خیرا کہنا زیادہ اچھا ہوتا ہے ۔
مجھے آپ کے دھاگے پسند ہیں ۔ لکھتے رہا کریں ۔
عرب میں رہنے والے بھی تو عام بندے ہی ہیں، یہ کوئی خاص تو نہیں ہیں۔عرب میں رہنے والوں کا یہ حال ہے تو عام بندے کا کیا ہو گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شارک مچھلی اور وہیل مچھلی تو خوب کھائی جاتی ہے۔میرا مطلب تھا اکثر مچھلیاں ساری نہیں اب شارک اوروہیل نہ پوچھیے گا یہ تو آپ سمجھتے ہیں شاید