جیسا کہ بیان کیا گیا ہے کہ ایک ہی حرف کی اردو اور عربی میںمختلف قدریں ہیں۔
کیا کوئی ان حروف کی قدریں بتا سکتا ہے تاکہ میںاپنے کی بورڈ کو چیک کرلوں اسی طرح دوسروں کا بھی فائدہ ہوجائے گا۔
حرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عربی قدر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اردو قدر
عارف، چارٹ سے یہ کہاں معلوم ہوتا کہ کون سا وہ ک ہے یا کون سی ہ، جو اردو میں استعمال ہوتی ہے۔ بنیادی طور پر طمیم کو وہی معلومات چاہئے تھی۔
کیا ان حروف کے علاوہ بھی کوئی ایسے حروف ہیں جن کی اردو اور عربی کی قدروں میںفرق ہے ۔اردو "ک" 06a9
عربی "ك" 0643
اردو "ہ" 06c1
عربی "ه" 0647
اردو "ی" 06cc
عربی "ي" 064a
کیا ان حروف کے علاوہ بھی کوئی ایسے حروف ہیں جن کی اردو اور عربی کی قدروں میںفرق ہے ۔
کیا فارسی زبان میںپائے جانے والے اردو حروف کی قدریں عربی کے مطابق ہیں یا اردو کے مطابق۔
کیا ان حروف کے علاوہ بھی کوئی ایسے حروف ہیں جن کی اردو اور عربی کی قدروں میںفرق ہے ۔
کیا فارسی زبان میںپائے جانے والے اردو حروف کی قدریں عربی کے مطابق ہیں یا اردو کے مطابق۔
یہ رہا اردو حروف کی یونیکوڈ قدروں کا چارٹ۔۔۔ باقی اگر آپ کے کی بورڈ کی قدریں مختلف ہیں تو انہیں آپ اگر چاہیں تو اردو کے مطابق کر سکتے ہیں۔
’لا‘ لا لگیچر شاید کسی نستعلیق فانٹ میں ہے ہی نہیں، اسی لئے ا س لا م نسخ فانٹ میں نظر آئے گا۔
اس کے علاوہ اس پر غور کیا ہے کہ ا ل ل ہ لکھیں تو درست اللہ بنتا ہے، اگر ’ا ل شدہ کھڑا زبر ہ‘، تو درست نہیں آتا۔ الّٰہ ہو جاتا ہے۔
ایک مسئلہ ہے۔ ۔ ۔میں کرلپ کا کی بورڈ استعمال کررہا ہوں۔ تشدید اور کھڑا زبر ٹائپ نہیں ہو پاتے اسکے علاوہ ہمزہ جع واوء کے اوپر آنا چاہیئے وہ اس سے آگے آتا ہے مثال کے طور پر ہواوءں یا فضاوءں۔۔۔کچھ علاج اسکا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں ہے؟