عبدالحسیب
محفلین
آپکا مشورہ سر آنکھوں پربھٹکیں ضرور لیکن شعلوں سے دامن بچا کر۔
آپکا مشورہ سر آنکھوں پربھٹکیں ضرور لیکن شعلوں سے دامن بچا کر۔
وعلیکم سلام ، شکریہ جناب
شکریہ آپاخوش آمدید بھیا
بے شک، یہی نسبت یہاں کھینچھ لائی ہے۔ شکریہ
کیا ”ھ“ بھی انھی گمشدہ حروف میں سے ہے؟انہی گمشدہ حروف کی جستجو میں رہتا ہوں۔
کیا ”ھ“ بھی انھی گمشدہ حروف میں سے ہے؟
(ناراض نہ ہونا ، از راہِ مذاق لکھا ہے۔ )
حرف، حرف، حرف کے بارے میں اتنا تو یاد ہےکہ حرف شناسی کے لیے استاد کی قمچی نے ہماری خوب تواضع کی تھی۔ جب قدرے شناسائی ہوئی تو لگ گئے سبق یاد کرنے اور پھرجب سبق یاد ہوا تو"اُس کو چھٹی نہ ملی جس کو سبق یاد ہوا ۔" اب ہم نئی نسل کو حروف شناس بنانے کا فناساتذہ کرام کو سکھاتے ہیں۔ بہر حال اردو محفل میں آپ کا سواگت ہے۔
بات تو ویسے یہ بھی مشکل لگی۔ خیر شکریہبھئی یہ بڑی مشکل باتیں کرتے ہیں خیر خوش آمدید۔۔۔ ۔
وعلیکم سلام رحمانی بھائی ۔ اسی لئے تو یہاں آئے ہیں کہ یہاں استاذہ کے استاذ ہیں کچھ یہ احقر بھی سیکھ لے گا ۔ شکریہ ۔
خوش آمدید عبد ا لحسیب صاحب۔
حرف کہتا ہے مجھے لفظ میں ترتیب کرو
فرد کہتا ہےمیں مل جل کے نہیں رہ سکتا۔
انیس الرحمان بھائی نے آپ کو۔۔۔ ۔" خوش آم دید" کہا ہے۔
اصلاح کے لیے شکریہ بھائی ۔ یہ ہوئی نا اُستاذ والی بات۔ اب یقین ہو چُکا یہاں اُمید سے زیادہ سیکھنے کے لیے ملے گا۔(وعلیکم سلام)!لئے(لیے)، استاذہ (اَسَاتِذہ=اَ+سَا+تِ+ذَہ) یہ جمع ہے اُستاذ کی۔