محسن وقار علی
محفلین
عائشہ آپ سے ڈیڑھ سال چھوٹی ہےشکریہ آپا
عائشہ آپ سے ڈیڑھ سال چھوٹی ہےشکریہ آپا
شکریہخوش آمدید
عائشہ آپ سے ڈیڑھ سال چھوٹی ہے![]()
ایسی صورت میں آپ کو ڈھائی سال چھوٹا لکھنا چاہیے تھاوہ 'آپا' اس فورم کی عمر کے حساب سے کہا گیا تھا۔ یہاں ہم اُن سے ڈیڑھ سال چھوٹے ہیں
![]()
ایسی صورت میں آپ کو ڈھائی سال چھوٹا لکھنا چاہیے تھا
کیونکہ آپ دونوں کی رجسٹریشن میں 2 سال پانچ ماہ اور اٹھارہ دنوں کا فرق ہے![]()
اپنے آپ خود بتا دیںگھنٹے ، منٹ اور سیکنڈ کسی طریقے سے معلوم نہیں ہو سکتے؟![]()
یہ تو ہےاماں نتیجہ کتنا ہی بہتر کیوں نا بنا لیا جائے، عائشہ ، آپا ہی رہیں گی پھر بھی![]()
تھینک یو بہنویلکم بھائی![]()
اعجاز بھائی آپ سعودی عرب میں ہیں۔ کہاں پر ہیں؟خوش آمدید @عبدالحسیب۔ افسوس کہ میں اس وقت حیدر آباد میں نہیں، سعودی عرب آیا ہوا ہوں۔ انشاء اللہ ذاتی طور پر بھی ربط رہے گا۔
شکریہ جنابخوش آمدید! ![]()
شکریہ بھائی جانخوش آمدید عبد الحسیب۔
۔
محفل میں خوش آمدید!![]()
کچھ گفتگو کے بعد ہونے والے تعارف کا بھی اپنا لطف ہےلیجیے ہم نے تو آپ کو ابھی تک خوش آمدید ہی نہیں کہا۔