عرفان سعید
محفلین
یعنی میں اکیلا نہیں ہوں اس معاملے میں!ہمیں اس لڑی میں نہ جانے کیوں عجیب سا محسوس ہورہا ہے!!!
یعنی میں اکیلا نہیں ہوں اس معاملے میں!ہمیں اس لڑی میں نہ جانے کیوں عجیب سا محسوس ہورہا ہے!!!
محفل میں خوش امدید محترمہ فیروزہ جہاںسب سے پہلے تو اس فارم کے تمام خوبصورت اور خوش طبع و اخلاق ممبران کی خدمت میں سلام و دعا عرض کرتی ہوں.
میں فیروزہ جہاں ایک عام گھریلو خاتون ہوں میرا تعلق نارووال سے ہے.. میں آپ کو عمر تو نہیں بتاسکتی.. بس اتنا جان لیجیے
؏ ابھی تو میں جوان ہوں
مجھے اردو شاعری بے حد پسند ہے۔ مجھے ایک بات کا افسوس رہے گا کہ میں اس فورم پر پہلے کیوں نہ آئی۔ چلیں کوئی بات نہیں دیر آئے درست آئے۔۔
امید ہے کہ آپ مجھے بہت سا پیار دیں گے۔
از فیروزہ جہاں
ہمیں اس لڑی میں نہ جانے کیوں عجیب سا محسوس ہورہا ہے!!!
مابدولت بھی شاہ صاحب سے اتفاق کرتے ہوئے اپنے چھٹی حس کی بیداری کا اعلان برملا کرتے ہیں۔
یعنی میں اکیلا نہیں ہوں اس معاملے میں!
یعنی میں اکیلا نہیں ہوں اس معاملے میں!
اوراختراع رونق ہذا قیاس محکم ہے کہ اردومحفل فورم سے ایک قدیم یاداللہ و وسیع تجربے کی غماز ہے ، اور کسی نوآموز کے بس کا روگ نہیں ۔ یاد رہے کہ ان تحفظات کا اظہار خفیف ایک اندازۂ محتاط کیمطابق دو محفلین قبل ازیں بھی کرچکے ہیں ۔ تاہم مابدولت اس روایت سے نالاں ہیں !بہت دنوں بعد کسی لڑی میں رونق ہے
یعنی آپ بھی!!!جہاں تک ہماری یادداشت کام کرتی ہے آپ تو دودھ کے جلے نہیں ہیں؟
پھر کاہے کو چھاج کو پھونکیں مار رہے ہیں۔
اچھا جی!!!خوش آمدید محترمہ آپ کو یہاں بہت سا پیار ملے گا.
ہممممممممممممماچھا جی!!!